تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
نیویارک – امریکا اور یوکرین کے درمیان ممکنہ امن معاہدے کی خبروں نے عالمی تیل مارکیٹ پر نمایاں اثر ڈالا ہے، جس کے نتیجے میں خام تیل کی قیمتوں میں واضح کمی دیکھنے میں آئی ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخ لگ بھگ 2 فیصد تک گر گئے۔ امریکی ڈبلیو… Continue 23reading تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی








































