سرکاری ملازمتوں کے لیے نئی پالیسی متعارف
کراچی: سندھ حکومت نے سرکاری ملازمتوں کے لیے نئی پالیسی جاری کرتے ہوئے امیدواروں کی تعلیمی قابلیت کو ترجیح دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس کے تحت امیدواروں کو تعلیمی اسکور کے مطابق اضافی 5 پوائنٹس دیے جائیں گے۔ پالیسی کے مطابق گریڈ 5 سے گریڈ 15 تک کی تمام آسامیوں کے امیدوار، جن کی… Continue 23reading سرکاری ملازمتوں کے لیے نئی پالیسی متعارف








































