پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

اوگرا نے رواں مالی سال کیلئے گیس کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2025 |

اسلام آباد(این این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے رواں مالی کیلئے گیس قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی۔اوگرا نے سوئی ناردرن اور سوئی سدرن کی اوسط قیمتوں میں کمی سے متعلقہ فیصلہ وفاقی حکومت کو بجھوادیا ہے۔ترجمان اوگرا کے مطابق سوئی نادرن کیلئے گیس کی اوسط قیمت میں 3فیصد اور سدرن کی قیمت میں 8فیصد کی کمی تجویز کی گئی ہے۔

اوگرا ترجمان کے مطابق سوئی ناردرن کیلئے کمی کے بعد گیس کی قیمت 1804روپے 8پیسے اور سوئی سدرن کیلئے اوسط قیمت 1549روپے 41پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو تجویز کی گئی ہے۔ترجمان اوگرا کے مطابق وفاقی حکومت سے ایڈوائس آنے کے بعد اوگرا گیس قیمتوں سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر ے گی۔اوگرا ترجمان کے مطابق وفاقی حکومت سلیب کے حساب سے گیس کی نئی قیمتوں پر ایڈوائس مانگی گئی ہے۔ذرائع اوگرا کے مطابق وفاقی حکومت کی طرف سے منظوری ہونے کی صورت میں صارفین کو فائدہ منتقل ہوگا، وفاقی حکومت 40روز میں اوگرا کو جواب دینے کی پابند ہے بصورت دیگر فیصلہ خود بخود لاگو ہو جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…