روزگار کی نئی منزل، ڈیڑھ لاکھ پاکستانی ورکرز کے بیلاروس جانے سے متعلق معاہدہ طے پاگیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان اور بیلاروس کے مابین ایک اہم معاہدہ طے پایا ہے جس کے تحت ڈیڑھ لاکھ ہنرمند اور نیم ہنر مند پاکستانی شہریوں کو بیلاروس میں روزگار کے مواقع فراہم کیے جائیں گے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ اتنی بڑی تعداد میں پاکستانی ورکرز کو بیلاروس میں کام کرنے کا موقع دیا… Continue 23reading روزگار کی نئی منزل، ڈیڑھ لاکھ پاکستانی ورکرز کے بیلاروس جانے سے متعلق معاہدہ طے پاگیا









































