برطانیہ نے پاکستانی ائیر لائنز پر عائد پابندیاں ختم کردیں
اسلا م آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان کے لیے ایک اہم پیش رفت میں، برطانیہ نے اپنی فضائی حدود میں پاکستانی ایئرلائنز پر عائد پابندی کو ختم کر دیا ہے۔برطانوی ہائی کمیشن کے مطابق اب پاکستانی ایئرلائنز برطانیہ کے لیے فضائی آپریشن کی اجازت حاصل کرنے کے لیے درخواست دے سکتی ہیں، تاہم اُنہیں برطانیہ کے سول… Continue 23reading برطانیہ نے پاکستانی ائیر لائنز پر عائد پابندیاں ختم کردیں









































