برطانیہ نے پاکستانی طلبہ اور پیشہ ور افراد کے لیے ای ویزا کی نئی سہولت کا آغاز کردیا
لندن (این این آئی)برطانیہ نے پاکستانی طلبہ اور پیشہ ور افراد کے لیے ای ویزا کی نئی سہولت کا آغاز کردیا ہے، جس کے مطابق برطانیہ جانے والے زیادہ تر طلبہ اور پیشہ ور افراد کو پاسپورٹ پر ظاہری اسٹیکر ویزا کی ضرورت نہیں ہوگی۔برطانوی حکومت نے زیادہ تر طلبہ اور پیشہ ور افراد کے… Continue 23reading برطانیہ نے پاکستانی طلبہ اور پیشہ ور افراد کے لیے ای ویزا کی نئی سہولت کا آغاز کردیا










































