سونا سستا ہو گیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2600 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 51 ہزار 500 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت بھی 2228 روپے کم… Continue 23reading سونا سستا ہو گیا