ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

اس وقت پاکستان پرصہونیت کاغلبہ ہے اس لئے اسرائیل کوتسلیم کرنے کی باتیں ہورہی ہیں ،مولانا فضل الرحمن

datetime 15  جنوری‬‮  2025

اس وقت پاکستان پرصہونیت کاغلبہ ہے اس لئے اسرائیل کوتسلیم کرنے کی باتیں ہورہی ہیں ،مولانا فضل الرحمن

وہاڑی(این این آئی)مرکزی امیرجمعیت علمائے اسلام (ف)مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان پرصہونیت کاغلبہ ہے اس لئے اسرائیل کوتسلیم کرنے کی باتیں ہورہی ہیں ،جب تک دینی مدارس موجودہیں تمہارایہ خواب کبھی بھی شرمندہ تعبیرنہیں ہوگا۔ جامعہ خالدبن ولید ٹھیگی وہاڑی میں استحکام پاکستان وتحفظ دینی مدارس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے… Continue 23reading اس وقت پاکستان پرصہونیت کاغلبہ ہے اس لئے اسرائیل کوتسلیم کرنے کی باتیں ہورہی ہیں ،مولانا فضل الرحمن

کراچی میں سرکاری نمبر پلیٹ گاڑی نے شہریوں کو روند دیا

datetime 15  جنوری‬‮  2025

کراچی میں سرکاری نمبر پلیٹ گاڑی نے شہریوں کو روند دیا

کراچی(این این آئی)شہر قائد کے علاقے گلستان جوہر میں سرکاری نمبر پلیٹ لگی کار نے بائیک مکینک سمیت دیگر افراد کو بری روند ڈالا جس کے نتیجے میں مکینک جاں بحق جبکہ دیگر 2 افراد شدید زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق حادثے کے باعث گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا جبکہ عوام نے سرکاری گاڑی چلانے والے… Continue 23reading کراچی میں سرکاری نمبر پلیٹ گاڑی نے شہریوں کو روند دیا

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

datetime 15  جنوری‬‮  2025

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد (این این آئی)آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہے گا تاہم شمالی بلوچستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور برف باری کا امکان ہے، پنجاب کے بیشتر اضلاع میں درمیانی سے شدید دھند چھائے رہنے کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات… Continue 23reading آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

200 سے زائد مقامات پر فری وائی فائی سروس فراہم کر دی گئی

datetime 15  جنوری‬‮  2025

200 سے زائد مقامات پر فری وائی فائی سروس فراہم کر دی گئی

لاہور( این این آئی) سی ایم فری وائی فائی کا دائرہ کار وسیع کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں 200 سے زائد مقامات پر فری وائی فائی سروس فراہم کر دی گئی۔پنجاب سیف سٹیزاتھارٹی نے پنجاب کے 11 اضلاع میں مفت وائی فائی کی سروس فراہم کر دی۔ 270 وائی فائی ہاٹ سپاٹس سے شہریوں… Continue 23reading 200 سے زائد مقامات پر فری وائی فائی سروس فراہم کر دی گئی

ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری، بلاول بھٹو کو دعوت نامہ موصول

datetime 15  جنوری‬‮  2025

ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری، بلاول بھٹو کو دعوت نامہ موصول

کراچی (این این آئی)امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو دعوت نامہ موصول ہوگیا۔ذرائع نے بتایا کہ سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آئند چند روز میں امریکا روانہ ہوں گے، بلاول بھٹو واشنگٹن میں ٹرمپ کی حلف برداری اور… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری، بلاول بھٹو کو دعوت نامہ موصول

سونے کی قیمت میں گزشتہ روز کی کمی کے بعد آج بڑا اضافہ

datetime 15  جنوری‬‮  2025

سونے کی قیمت میں گزشتہ روز کی کمی کے بعد آج بڑا اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سونے کی قیمت میں گزشتہ روز کی کمی کے بعد آج بڑا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2900 روپے اضافہ ہوا ہے۔ ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 80 ہزار 800 روپے ہے… Continue 23reading سونے کی قیمت میں گزشتہ روز کی کمی کے بعد آج بڑا اضافہ

چیمپئینز ٹرافی میچز کیلئے ٹکٹوں کی قیمت سامنے آگئی

datetime 15  جنوری‬‮  2025

چیمپئینز ٹرافی میچز کیلئے ٹکٹوں کی قیمت سامنے آگئی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں شیڈول آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے میچز کیلئے ٹکٹوں قیمت سامنے آگئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کے مطابق آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کیلئے ویزا پالیسی پر بورڈ کے اعلیٰ حکام کی مشاورت جاری ہے تاہم ٹکٹوں کی فروخت اگلے ہفتے شروع ہونے کا امکان ہے۔ پاکستان میں ہونے… Continue 23reading چیمپئینز ٹرافی میچز کیلئے ٹکٹوں کی قیمت سامنے آگئی

ڈالر کی قدر میں اضافے کا تسلسل برقرار

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 15  جنوری‬‮  2025

ڈالر کی قدر میں اضافے کا تسلسل برقرار

کراچی(این این آئی)عالمی سطح پر دیگر اہم کرنسیوں کی نسبت ڈالر مضبوط ہونے، ٹرمپ انتظامیہ کے اقتدار سنبھالنے کے بعد امریکی درآمدات پر ڈیوٹی کی شرح میں ممکنہ اضافے اور چین، روس کی مصنوعات پر ممکنہ پابندیاں عائد ہونے جیسے عوامل کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں بدھ کو ایک بار پھر ڈالر کی… Continue 23reading ڈالر کی قدر میں اضافے کا تسلسل برقرار

ٹماٹر 700 اور ہری مرچیں 800 روپے کلوفروخت ہونیکا انکشاف

datetime 15  جنوری‬‮  2025

ٹماٹر 700 اور ہری مرچیں 800 روپے کلوفروخت ہونیکا انکشاف

کرم (این این آئی)ضلع کرم میں پہنچنے والی اشیائے خورونوش مہنگے داموں فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔شہریوں کے مطابق پاراچنار میں ٹماٹر 700، گوبھی، ٹنڈا اور پیاز 500 روپے فی کلو فروخت ہو رہے ہیں۔ اس کے علاوہ ہری مرچ 800 روپے فی کلو، چینی فی کلو 200 روپے، چائے 2200 روپے فی کلو… Continue 23reading ٹماٹر 700 اور ہری مرچیں 800 روپے کلوفروخت ہونیکا انکشاف

1 475 476 477 478 479 480 481 482 483 484 485 533