جمعہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2025 

سینئر اداکار راشد محمود کو اغوا کر لیا گیا

datetime 12  جون‬‮  2025

سینئر اداکار راشد محمود کو اغوا کر لیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینئر اداکار راشد محمود کو رحیم یار خان کے علاقے روجھان میں اغوا کر لیا گیا،قیمتی سامان چھین لیا گیا گاڑی کو بھی نقصان پہنچایا گیا ،راشد محمود کے قیمتی ڈاکومنٹس بھی چھین لئے گئے

شادی سے پہلے بہت افیئرز تھے جن کے بارے میں شوہر کو بتایا ہے، روبی انعم

datetime 12  جون‬‮  2025

شادی سے پہلے بہت افیئرز تھے جن کے بارے میں شوہر کو بتایا ہے، روبی انعم

کراچی (این این آئی)اسٹیج ڈراموں کی معروف اداکارہ روبی انعم نے شادی سے قبل کیے گئے اپنے معاشقوں اور دوستی کے بارے میں اپنے شوہر کو بتا دیا تھا۔نجی ٹیلی وژن کے ایک پروگرام میں روبی انعم نے کہا کہ میں نے کبھی اپنے افیئرز کو خفیہ نہیں رکھا، یہاں تک کہ اپنے شوہر کو… Continue 23reading شادی سے پہلے بہت افیئرز تھے جن کے بارے میں شوہر کو بتایا ہے، روبی انعم

تباہ ہونے والے طیارے میں بھارت کی اہم شخصیت کے سوار ہونے کا انکشاف

datetime 12  جون‬‮  2025

تباہ ہونے والے طیارے میں بھارت کی اہم شخصیت کے سوار ہونے کا انکشاف

گجرات/ احمد آباد /نئی دہلی /ممبئی (این این آئی)بھارت کی ریاست گجرات میں احمد آباد ایئرپورٹ کے قریب برطانیہ کے شہر لندن کیلئے اڑان بھرنے والا ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ ڈاکٹرز کے ہاسٹل کی عمارت پر گر کر تباہ ہوگیاجس میں 230مسافر اور عملے کے 12ارکان سوار تھے، حادثے کے نتیجے میں 241افراد ہلاک… Continue 23reading تباہ ہونے والے طیارے میں بھارت کی اہم شخصیت کے سوار ہونے کا انکشاف

ملک بھر میں ایک لاکھ 16 ہزار سے زائد نئے گیس کنکشنز دینے کا منصوبہ تیار

datetime 12  جون‬‮  2025

ملک بھر میں ایک لاکھ 16 ہزار سے زائد نئے گیس کنکشنز دینے کا منصوبہ تیار

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں گیس کی قلت کے باوجود ایک لاکھ 16 ہزار سے زائد نئے گیس کنکشنز دینے کا منصوبہ تیار کرلیا گیا ہے، سرکاری دستاویز کے مطابق آئندہ مالی سال ایک لاکھ 15 ہزار 530 نئے گھریلو گیس صارفین، 550 نئے کمرشل گیس صارفین اور 350 نئے صنعتی صارفین کو کنکشن… Continue 23reading ملک بھر میں ایک لاکھ 16 ہزار سے زائد نئے گیس کنکشنز دینے کا منصوبہ تیار

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ

datetime 12  جون‬‮  2025

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 4 ہزار روپے اضافے سے 3 لاکھ 56 ہزار 900 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 3430 روپے… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ

بجلی ایک بار پھر سستی ہونے کا امکان

datetime 12  جون‬‮  2025

بجلی ایک بار پھر سستی ہونے کا امکان

کراچی (این این آئی)کراچی کیلئے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک بار پھر سستی ہونے کا امکان ہے، کے الیکٹرک نے بجلی 4.69 روپے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں جمع کرادی۔ذرائع کے مطابق درخواست اپریل2025کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دائرکی گئی ہے، نیپرا کی جانب… Continue 23reading بجلی ایک بار پھر سستی ہونے کا امکان

ٹرمپ نے گولڈ کارڈ کیلئے ویب سائٹ لانچ کردی

datetime 12  جون‬‮  2025

ٹرمپ نے گولڈ کارڈ کیلئے ویب سائٹ لانچ کردی

واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک نئی ویب سائٹ لانچ کر دی ہے، جس کے ذریعے غیر ملکی شہری گولڈ کارڈ کے لیے اپنی دلچسپی ظاہر کر سکتے ہیں۔ امریکی ٹی وی کے مطابق یہ کارڈ امریکی شہریت کی طرف ایک خصوصی راستہ فراہم کرے گا، بشرطیکہ درخواست دہندہ امریکی حکومت… Continue 23reading ٹرمپ نے گولڈ کارڈ کیلئے ویب سائٹ لانچ کردی

مشرق وسطی میں کشیدگی، خام تیل کی قیمتیں دو ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

datetime 12  جون‬‮  2025

مشرق وسطی میں کشیدگی، خام تیل کی قیمتیں دو ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

نیویارک (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مشرق وسطی سے امریکی عملے کے انخلا کے اعلان نے خطے میں ایران سے ممکنہ تنازعے کے خدشات کو مزید ہوا دے دی ہے، جس کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں جمعرات کے روز معمولی مگر مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا… Continue 23reading مشرق وسطی میں کشیدگی، خام تیل کی قیمتیں دو ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

لاہور میں دوہرے قتل کا معمہ حل ایلیٹ فورس اہلکار قاتل نکلا

datetime 12  جون‬‮  2025

لاہور میں دوہرے قتل کا معمہ حل ایلیٹ فورس اہلکار قاتل نکلا

لاہور( این این آئی)ہڈیارہ میں زمین کے تنازعہ پر 2افرادکو قتل کرنے والا ملزم ایلیٹ فورس کاکانسٹیبل نکلا۔ پولیس تفتیش میں انکشاف ہوا کہ ملزم اعجازنے اپنے بھائی کے ساتھ مل کر مخالفین پرفائرنگ کی، مقتولین اور ملزمان کے درمیان زمین کی تقسیم کا تنازعہ چل رہا تھا،گولیوں کی زد میں آنے سے2افرادجاں بحق، دو… Continue 23reading لاہور میں دوہرے قتل کا معمہ حل ایلیٹ فورس اہلکار قاتل نکلا

1 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 532