اتوار‬‮ ، 29 جون‬‮ 2025 

28جنوری کو تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان ،نوٹیفکیشن بھی جاری

datetime 27  جنوری‬‮  2025

28جنوری کو تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان ،نوٹیفکیشن بھی جاری

کراچی(این این آئی)محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے شب معراج کے موقع پر اسکولوں اور کالجوں میں تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق تعلیمی ادارے 28 جنوری بروز منگل (آج)بند رہیں گے۔ بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کے مطابق میٹرک بورڈ کے… Continue 23reading 28جنوری کو تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان ،نوٹیفکیشن بھی جاری

گھر میں شادی کی رات کمرے میں گیس بھرجانے سے نوبیاہتا دلہن جاں بحق اور دولہا بہوش

datetime 27  جنوری‬‮  2025

گھر میں شادی کی رات کمرے میں گیس بھرجانے سے نوبیاہتا دلہن جاں بحق اور دولہا بہوش

سرگودھا(این این آئی)گھر میں شادی کی رات کمرے میں گیس بھرجانے سے نوبیاہتا دلہن جاں بحق اور دولہا بہوش ہو گیا جن کو ریسکیو کر کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا اس طرح ولیمہ کے روز خوشیوں بھرے گھرانے ماتم کدہ بن گے۔زرائع کے مطابق گجرات کے علاقہ جلالپور جٹاں محمود آباد کے30 سالہ نوجوان… Continue 23reading گھر میں شادی کی رات کمرے میں گیس بھرجانے سے نوبیاہتا دلہن جاں بحق اور دولہا بہوش

ویسٹ انڈیز نے ٹیسٹ میں پاکستان کو 35 سال بعد ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی

datetime 27  جنوری‬‮  2025

ویسٹ انڈیز نے ٹیسٹ میں پاکستان کو 35 سال بعد ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی

ملتان (این این آئی)ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 120 رنز سے شکست دے کر 35 سال بعد پاکستانی سرزمین پر ٹیسٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ ویسٹ انڈیز کے 254 رنز کے ہدف کے جواب میں پاکستانی ٹیم 133 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔پاکستان کے کھلاڑی محمد رضوان 26، سلمان 15… Continue 23reading ویسٹ انڈیز نے ٹیسٹ میں پاکستان کو 35 سال بعد ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

datetime 27  جنوری‬‮  2025

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد(این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں رات کے اوقات میں شدید سرد رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گرد و نواح میں موسم سرداور خشک رہنے کا امکان ہے۔ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک… Continue 23reading آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسٹاک ایکسچینج میں ایک لاکھ ، 15 ہزار کی حد بحال ، ڈالر سستا ہو گیا

datetime 27  جنوری‬‮  2025

اسٹاک ایکسچینج میں ایک لاکھ ، 15 ہزار کی حد بحال ، ڈالر سستا ہو گیا

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک کی جانب سے مانیٹری پالیسی کے اعلان سے پہلے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ، انڈیکس نے ایک مرتبہ پھر ایک لاکھ ، 15 ہزار کی حد عبور کر لی۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک ایکسچینج میں مثبت کاروبار کا آغاز ہوا ، 100 انڈیکس میں 484 پوائنٹس… Continue 23reading اسٹاک ایکسچینج میں ایک لاکھ ، 15 ہزار کی حد بحال ، ڈالر سستا ہو گیا

وزیرداخلہ کی امریکی رکن کانگریس سے ملاقات، افغانستان سے ہونے والی دہشتگردی سے آگاہ کردیا

datetime 27  جنوری‬‮  2025

وزیرداخلہ کی امریکی رکن کانگریس سے ملاقات، افغانستان سے ہونے والی دہشتگردی سے آگاہ کردیا

ہیوسٹن (این این آئی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے امریکی کانگریس مین الیگزینڈر گرین سے ملاقات کرکے افغانستان سے ہونے والی دہشتگردی اور دراندازی کے واقعات کی تفصیلات سے آگاہ کیا ہے۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ہیوسٹن میں امریکی کانگریس اور کانگریس کی فنانس کمیٹی کے اہم ممبر الیگزینڈر گرین سے ملاقات کی جس کے دوران… Continue 23reading وزیرداخلہ کی امریکی رکن کانگریس سے ملاقات، افغانستان سے ہونے والی دہشتگردی سے آگاہ کردیا

فیصل قریشی کی سابقہ اہلیہ سے شادی؟ خلیل الرحمان قمر کا بڑا انکشاف

datetime 27  جنوری‬‮  2025

فیصل قریشی کی سابقہ اہلیہ سے شادی؟ خلیل الرحمان قمر کا بڑا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے حالیہ دنوں میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران ایسا انکشاف کیا ہے جس نے شوبز انڈسٹری میں ہلچل مچادی ہے۔ پہلی بار انہوں نے اداکار فیصل قریشی کی سابقہ اہلیہ سے اپنی شادی کا کھل کر ذکر کیا ہے۔یہ انکشاف اس وقت سامنے آیا جب خلیل… Continue 23reading فیصل قریشی کی سابقہ اہلیہ سے شادی؟ خلیل الرحمان قمر کا بڑا انکشاف

متھیرا بغیر اجازت بنائی گئی ویڈیو شیئر کرنے پر چاہت فتح علی خان پر پھٹ پڑیں

datetime 27  جنوری‬‮  2025

متھیرا بغیر اجازت بنائی گئی ویڈیو شیئر کرنے پر چاہت فتح علی خان پر پھٹ پڑیں

لاہور (این این آئی)معروف ماڈل اور اداکارہ متھیرا نے بغیر اجازت وڈیو بنانے اور اسے شیئر کرنے پر سوشل میڈیا اسٹار چاہت فتح علی خان پر سخت تنقید کی ہے۔متھیرا کا کہنا ہے کہ ان کی بے باکی کو غلط انداز میں لینا یا ان کی ذاتی حدوں کو پار کرنا ناقابل قبول ہے۔متھیرا نے… Continue 23reading متھیرا بغیر اجازت بنائی گئی ویڈیو شیئر کرنے پر چاہت فتح علی خان پر پھٹ پڑیں

ٹرمپ اور ایلون مسک میں 500 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاملے پر جھگڑا

datetime 27  جنوری‬‮  2025

ٹرمپ اور ایلون مسک میں 500 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاملے پر جھگڑا

واشنگٹن(این این آئی)اسٹار لنک کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر ایلون مسک اور امریکی صدر ٹرمپ کے درمیان 500 بلین ڈالر کے منصوبے کے معاملے پر تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسٹار لنک کے سی ای او ایلون مسک اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان 500 بلین ڈالر کے مصنوعی ذہانت (AI)… Continue 23reading ٹرمپ اور ایلون مسک میں 500 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاملے پر جھگڑا

1 438 439 440 441 442 443 444 445 446 447 448 536