ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

محکمہ موسمیات کی اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

datetime 26  جولائی  2025

محکمہ موسمیات کی اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد (این این آئی) محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں میں اسلام آباد سمیت مشرقی پنجاب ، جنوب مشرقی سندھ، بالائی خیبر پختونخواہ ، خطہ پوٹھو ہار، گلگت بلتستان اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بالائی… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

بے ہوش خاتون کو ہسپتال لے جاتے ہوئے ایمبو لینس میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

datetime 26  جولائی  2025

بے ہوش خاتون کو ہسپتال لے جاتے ہوئے ایمبو لینس میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست بہار کے ضلع گیا میں ہوم گارڈ کی بھرتی کے لیے آئی 26 سالہ خاتون کے ساتھ مبینہ طور پر ایمبولینس میں اجتماعی زیادتی کا دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔پولیس کے مطابق، متاثرہ خاتون ٹیسٹ کے دوران بے ہوش ہو گئی تھی، جس پر طبی امداد کے… Continue 23reading بے ہوش خاتون کو ہسپتال لے جاتے ہوئے ایمبو لینس میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

حکومت نے اوورسیزپاکستانیوں کے لیے نئی اسکیم جاری کر دی!بڑی خوشخبری

datetime 26  جولائی  2025

حکومت نے اوورسیزپاکستانیوں کے لیے نئی اسکیم جاری کر دی!بڑی خوشخبری

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر پاکستان بھیجنے کی سہولت سکیم کو جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے وزارت خزانہ کو ترجیحی بنیادوں پر ورکرز رمیٹنس انسینٹنوو سکیم کیلئے فوری فنڈ جاری کرنے کی ہدایت کردی۔ انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading حکومت نے اوورسیزپاکستانیوں کے لیے نئی اسکیم جاری کر دی!بڑی خوشخبری

پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر کی مبینہ آڈیو لیک ،اربوں روپے کی کرپشن کےسنگین الزامات

datetime 26  جولائی  2025

پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر کی مبینہ آڈیو لیک ،اربوں روپے کی کرپشن کےسنگین الزامات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جنید اکبر کی مبینہ آڈیو ریکارڈنگ منظرِ عام پر آ گئی ہے، جس میں انہوں نے پارٹی کی اندرونی صورتِ حال پر تشویشناک انکشافات کیے ہیں۔لیک ہونے والی آڈیو میں جنید اکبر کو یہ کہتے سنا جا سکتا ہے کہ پارٹی کے اندر کا ماحول اب… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر کی مبینہ آڈیو لیک ،اربوں روپے کی کرپشن کےسنگین الزامات

خیبرپختونخوا میں سیاحتی مقامات اور سیاحوں کیلئے ایڈوائزری جاری

datetime 26  جولائی  2025

خیبرپختونخوا میں سیاحتی مقامات اور سیاحوں کیلئے ایڈوائزری جاری

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا میں سیاحتی مقامات اور سیاحوں سے متعلق ایڈوائزری جاری کردی گئی جس میں کہاگیا ہے کہ سیاحتی علاقوں میں 21 سے 29 جولائی تک فلیش فلڈز کا خدشہ ہے۔محکمہ سیاحت نے سیاحوں کو ہدایت کی کہ وہ غیرضروری سفر نہ کریں اور سیاحتی مقامات پر جانیسے پہلے 1422 پر کال کریں۔سیکرٹری سیاحت… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں سیاحتی مقامات اور سیاحوں کیلئے ایڈوائزری جاری

اسٹارلنک نیٹ ورک میں فنی خرابی، امریکا و یورپ میں انٹرنیٹ سروس معطل

datetime 26  جولائی  2025

اسٹارلنک نیٹ ورک میں فنی خرابی، امریکا و یورپ میں انٹرنیٹ سروس معطل

نیویارک(این این آئی)ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کے سیٹلائٹ انٹرنیٹ نیٹ ورک اسٹارلنک کو ایک سنگین فنی خرابی کا سامنا کرنا پڑا، جس کے باعث امریکا اور یورپ میں لاکھوں صارفین کو کئی گھنٹوں تک انٹرنیٹ کی معطلی کا سامنا کرنا پڑا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ خلل ایک اندرونی سافٹ ویئر کی ناکامی کے… Continue 23reading اسٹارلنک نیٹ ورک میں فنی خرابی، امریکا و یورپ میں انٹرنیٹ سروس معطل

بلوچستان،دہرے قتل کے بعد بیٹی کی موت جائز قرار دینے پر والدہ کو جیل بھیج دیا گیا

datetime 26  جولائی  2025

بلوچستان،دہرے قتل کے بعد بیٹی کی موت جائز قرار دینے پر والدہ کو جیل بھیج دیا گیا

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان میں دہرے قتل کے واقعے میں سوشل میڈیا پر ویڈیو بیان شیئر کرنے پر مقتولہ بانو بی بی کی والدہ گل جان کو عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈیگاری میں قتل کی گئی بانو بی بی کی والدہ کو 2 دن کا پولیس ریمانڈ ختم… Continue 23reading بلوچستان،دہرے قتل کے بعد بیٹی کی موت جائز قرار دینے پر والدہ کو جیل بھیج دیا گیا

پی ایس ایل 9′ امپائر علیم ڈار کو اضافی فیس کیسے ملی؟ آڈٹ رپورٹ میں ہوشربا انکشاف

datetime 26  جولائی  2025

پی ایس ایل 9′ امپائر علیم ڈار کو اضافی فیس کیسے ملی؟ آڈٹ رپورٹ میں ہوشربا انکشاف

کراچی(این این آئی)پی سی بی کی آڈٹ رپورٹ میں امپائر علیم ڈار کو دگنی فیس پر سوال اٹھا دیا گیا، انہیں پی ایس ایل 9 میں 2 کے بجائے 4 ہزار ڈالر فی میچ ادائیگی کی گئی تھی۔تفصیلات کے مطابق آڈٹ رپورٹ میں درج ہے کہ میچ فیس کی مد میں امپائر علیم ڈار کو… Continue 23reading پی ایس ایل 9′ امپائر علیم ڈار کو اضافی فیس کیسے ملی؟ آڈٹ رپورٹ میں ہوشربا انکشاف

انڈر 19 ون ڈے: جنوبی افریقا کے بیٹر نے نئی تاریخ رقم کردی

datetime 26  جولائی  2025

انڈر 19 ون ڈے: جنوبی افریقا کے بیٹر نے نئی تاریخ رقم کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جنوبی افریقا کے نوجوان اوپنر جورچ وین شالک وک نے انڈر 19 ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں ایک نئی مثال قائم کر دی ہے۔ 18 سالہ بلے باز نے یوتھ ون ڈے انٹرنیشنل میں پہلی مرتبہ ڈبل سنچری بنانے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔یہ تاریخی اننگز انہوں نے ہرارے میں… Continue 23reading انڈر 19 ون ڈے: جنوبی افریقا کے بیٹر نے نئی تاریخ رقم کردی

1 435 436 437 438 439 440 441 442 443 444 445 1,064