منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

رجب بٹ کا حرا مانی کے ساتھ نیا گانا سوشل میڈیا پر مقبول ہوگیا

datetime 7  فروری‬‮  2025

رجب بٹ کا حرا مانی کے ساتھ نیا گانا سوشل میڈیا پر مقبول ہوگیا

لاہور ( این این آئی) پاکستانی یوٹیوبر اور ولاگر رجب بٹ اور اداکارہ حرا مانی کا نیا گانا ”اوور یو ”سوشل میڈیا پر مقبول ہو گیا ۔یوٹیوبر رجب بٹ جو گزشتہ چند ماہ سے سوشل میڈیا کی خبروں کی زینت بنے ہوئے تھے گانے کی ویڈیو میں جلوہ گر ہو کر ایک بار پھر مقبولیت… Continue 23reading رجب بٹ کا حرا مانی کے ساتھ نیا گانا سوشل میڈیا پر مقبول ہوگیا

روزگار کی تلاش میں کراچی آنے والا نوجوان تشدد کے بعد قتل

datetime 7  فروری‬‮  2025

روزگار کی تلاش میں کراچی آنے والا نوجوان تشدد کے بعد قتل

کراچی(این این آئی)روزگاہ کی تلاش میں کراچی آنے والے نوجوان کوتشدد کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا گیا۔5 فروری کی صبح 9 بجے کے قریب بوٹ بیسن تھانے کے علاقے کلفٹن بلاک 4 باغ ابن قاسم بارہ دری پارک کے قریب سے ایک نوجوان تشدد زدہ اور بیہوشی کی حالت میں ملا تھا۔ اطلاع… Continue 23reading روزگار کی تلاش میں کراچی آنے والا نوجوان تشدد کے بعد قتل

حکومت کا مہنگائی کی شرح کم ہونے کا دعویٰ، 13اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں

datetime 7  فروری‬‮  2025

حکومت کا مہنگائی کی شرح کم ہونے کا دعویٰ، 13اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے مہنگائی بڑھنے کی شرح میں کمی کا دعوی کیا ہے جب کہ اسی دورانیے میں 13 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں۔وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی بڑھنے کی شرح میں معمولی کمی ہوئی ہے، جس کے مطابق ایک ہفتے میں… Continue 23reading حکومت کا مہنگائی کی شرح کم ہونے کا دعویٰ، 13اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں

الاسکا میں 10 افراد کو لے جانے والا طیارہ لاپتہ، سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری

datetime 7  فروری‬‮  2025

الاسکا میں 10 افراد کو لے جانے والا طیارہ لاپتہ، سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری

اسلام آباد (نیو ز ڈیسک)امریکی ریاست الاسکا میں 10 افراد کو لے جانے والا ایک طیارہ لاپتہ ہو گیا، جس کے بعد حکام نے فوری طور پر سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کر دیا۔الاسکا ڈپارٹمنٹ آف پبلک سیفٹی کے مطابق، یہ طیارہ سسنا 208B گرینڈ کاروان ہے، جو بیئرنگ ایئر کی ملکیت ہے۔ طیارہ جمعرات… Continue 23reading الاسکا میں 10 افراد کو لے جانے والا طیارہ لاپتہ، سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری

ثانیہ مرزا کی بدولت بھینسوں کی دیکھ بھال کرنے والا کروڑ پتی کیسے بنا؟ جانیئے

datetime 7  فروری‬‮  2025

ثانیہ مرزا کی بدولت بھینسوں کی دیکھ بھال کرنے والا کروڑ پتی کیسے بنا؟ جانیئے

اسلام آباد (نیو ز ڈیسک)بھینسوں کی دیکھ بھال کرنے والے شخص کی قسمت بدلنے والی ثانیہ مرزا کی کہانی،بھارت کی مشہور ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ایک ایسے شخص کی زندگی بدل دی جو کبھی بھینسوں کی دیکھ بھال کرتا تھا، اور آج وہ کروڑوں روپے کا مالک بن چکا ہے۔ثانیہ مرزا بھارت کی معروف… Continue 23reading ثانیہ مرزا کی بدولت بھینسوں کی دیکھ بھال کرنے والا کروڑ پتی کیسے بنا؟ جانیئے

چیمپئنز ٹرافی میں ایک ہی اسپنر ابرار کو کیوں رکھا؟ کپتان رضوان نے بتا دیا

datetime 7  فروری‬‮  2025

چیمپئنز ٹرافی میں ایک ہی اسپنر ابرار کو کیوں رکھا؟ کپتان رضوان نے بتا دیا

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہاہے کہ فخر زمان کے ساتھ اوپننگ بابراعظم کر لیں گے ، چیمپئنز ٹرافی کے سکواڈ میں فی الحال کوئی تبدیلی نہیں کی جارہی ۔ قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے سہہ ملکی سیریز سے قبل پریس کانفرنس سے خطاب کرتے… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی میں ایک ہی اسپنر ابرار کو کیوں رکھا؟ کپتان رضوان نے بتا دیا

عاطف اسلم کی آواز میں چیمپیئنز ٹرافی 2025 کا آفیشل ترانا ریلیز

datetime 7  فروری‬‮  2025

عاطف اسلم کی آواز میں چیمپیئنز ٹرافی 2025 کا آفیشل ترانا ریلیز

اسلام آباد (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی پاکستان 2025 کا آفیشنل ترانا عاطف اسلم کی آواز میں ریلیز کردیا گیا۔جیتو بازی کھیل کے عنوان سے جاری کیے گئے گانے میں جہاں عاطف اسلم نے آواز کا جادو جگایا ہے، وہیں گانے کی ویڈیو میں انہیں بھی پرفارم کرتے دکھایا گیا… Continue 23reading عاطف اسلم کی آواز میں چیمپیئنز ٹرافی 2025 کا آفیشل ترانا ریلیز

اسٹیل اور خام لوہا مہنگا، سریے کی قیمت میں مزید اضافے کا خدشہ

datetime 7  فروری‬‮  2025

اسٹیل اور خام لوہا مہنگا، سریے کی قیمت میں مزید اضافے کا خدشہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)خام لوہے اور اسٹیل پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں توسیع، سریے کی قیمت میں اضافے کا امکانحکومت کی جانب سے خام لوہے اور اسٹیل کی درآمد پر عائد ریگولیٹری ڈیوٹی کی مدت میں توسیع کے بعد سریے کی قیمت میں مزید اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے… Continue 23reading اسٹیل اور خام لوہا مہنگا، سریے کی قیمت میں مزید اضافے کا خدشہ

شراب کے نشے میں دھت اہلکار ایس پی سے چھٹی لینے پہنچ گیا

datetime 7  فروری‬‮  2025

شراب کے نشے میں دھت اہلکار ایس پی سے چھٹی لینے پہنچ گیا

لاہور( این این آئی)شراب کے نشے میں دھت اہلکار ایس پی سے چھٹی لینے پہنچ گیا۔ڈولفن اہلکار ارسلان کو ڈولفن ہیڈ کوارٹرز سے گرفتار کر کے ایس پی ڈولفن شاہ میر کے حکم پرمقدمہ درج کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اہلکار کو گرفتار کر کے میڈیکل کروایاگیا، رپورٹ میں شراب نوشی پائی گئی،تھانہ فیکٹری… Continue 23reading شراب کے نشے میں دھت اہلکار ایس پی سے چھٹی لینے پہنچ گیا

1 402 403 404 405 406 407 408 409 410 411 412 540