جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان میں 54 فیصد سگریٹ غیر قانونی طور پر فروخت ہونے کا انکشاف

datetime 21  فروری‬‮  2025

پاکستان میں 54 فیصد سگریٹ غیر قانونی طور پر فروخت ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(این این آئی)ملک میں ٹریک اینڈ ٹریس ٹیکس اسٹیمپ کے بغیر 54 فیصد غیر قانونی سگریٹ فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔انسٹیٹیوٹ آف پبلک اوپینین ریسرچ کی تحقیق سامنے آگئی، سگریٹ انڈسٹری میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی موجودہ صورتحال پر سروے رپورٹ جاری کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ٹریک اینڈ ٹریس کے… Continue 23reading پاکستان میں 54 فیصد سگریٹ غیر قانونی طور پر فروخت ہونے کا انکشاف

چیمپئنزٹرافی لوگو پر پاکستان کا نام نہ ہونے پر آئی سی سی نے غلطی تسلیم کرلی

datetime 21  فروری‬‮  2025

چیمپئنزٹرافی لوگو پر پاکستان کا نام نہ ہونے پر آئی سی سی نے غلطی تسلیم کرلی

لاہور ( این این آئی )چیمپئنز ٹرافی میں بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان دبئی میں کھیلے گئے میچ میں لائیو کوریج کے دوران ٹورنامنٹ لوگو پر پاکستان کا نام نہ ہونے پر آئی سی سی نے اپنی غلطی تسلیم کرلی۔چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے میچ میں بھارت اور بنگلہ دیش میچ کی براہ راست نشریات… Continue 23reading چیمپئنزٹرافی لوگو پر پاکستان کا نام نہ ہونے پر آئی سی سی نے غلطی تسلیم کرلی

پاک فوج نے کرک میں آپریشن کرتے ہوئے چھ خوارج کو ہلاک کردیا

datetime 21  فروری‬‮  2025

پاک فوج نے کرک میں آپریشن کرتے ہوئے چھ خوارج کو ہلاک کردیا

راولپنڈی(این این آئی)پاک فوج نے کرک میں آپریشن کرتے ہوئے چھ خوارج کو ہلاک کردیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 21 فروری کو خوارج کی موجودگی کی اطلاعات پر ضلع کرک میں ایک آپریشن کیا، آپریشن کے دوران پاکستانی فوج کے دستوں نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے چھ خوارج کو جہنم واصل… Continue 23reading پاک فوج نے کرک میں آپریشن کرتے ہوئے چھ خوارج کو ہلاک کردیا

ملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران 11 اشیاء مہنگی، 16 سستی ہوئیں، ر پورٹ

datetime 21  فروری‬‮  2025

ملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران 11 اشیاء مہنگی، 16 سستی ہوئیں، ر پورٹ

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں مسلسل دو ماہ سے مہنگائی کی شرح میں کمی کا رجحان جاری ہے، حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں مزید کمی واقع ہوئی ہے۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی بڑھنے کی سالانہ شرح 0.27 فیصد کی سطح پر آگئی جبکہ سالانہ بنیادوں پر بھی… Continue 23reading ملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران 11 اشیاء مہنگی، 16 سستی ہوئیں، ر پورٹ

بھارتی ٹیم 23 فروری کو پاکستان سے نہیں جیت سکتی، مہا کمبھ میلے کے بابا کا دعویٰ

datetime 21  فروری‬‮  2025

بھارتی ٹیم 23 فروری کو پاکستان سے نہیں جیت سکتی، مہا کمبھ میلے کے بابا کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)بھارتی مذہبی مہا کمبھ میلے سے مشہور ہونے والے ابھے سنگھ جنہیں آئی آئی ٹی بابا کے نام سے جانا جاتا ہے انہوں نے پاکستان بمقابلہ بھارت میچ سے متعلق دعویٰ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق 23 فروری کو دبئی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے سلسلے میں… Continue 23reading بھارتی ٹیم 23 فروری کو پاکستان سے نہیں جیت سکتی، مہا کمبھ میلے کے بابا کا دعویٰ

پاکستان میں بناڈرائیور کے چلنے والی الیکٹرکل گاڑی متعارف

datetime 21  فروری‬‮  2025

پاکستان میں بناڈرائیور کے چلنے والی الیکٹرکل گاڑی متعارف

کراچی(این این آئی)این ای ڈی یونیورسٹی کے پوسٹ گریجوٹس کی ٹیم نے ایک ایسی الیکٹرکل گاڑی متعارف کرائی ہے جو بنا ڈرائیور کے چلتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق این ای ڈی انجینئرنگ یونیورسٹی کے طلبا نے ڈرائیور لیس گاڑی بنانے کا کارنامہ انجام دیا ہے، طلبا کو لگتا ہے کہ یہ گاڑی پاکستان میں رہنے… Continue 23reading پاکستان میں بناڈرائیور کے چلنے والی الیکٹرکل گاڑی متعارف

کئی روز کے مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی آگئی

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 21  فروری‬‮  2025

کئی روز کے مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی آگئی

کراچی(این این آئی)عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ کم ہونے کے ساتھ ساتھ ملکی سطح پر بھی قیمت ہوگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 23 ڈالر کی کمی سے 2 ہزار930 ڈالر کی سطح پر آنے سے مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ… Continue 23reading کئی روز کے مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی آگئی

چین میں میڈیکل کے 2 پاکستانی طلبا ءکے چرچے کیوں ہو رہے ہیں؟

datetime 21  فروری‬‮  2025

چین میں میڈیکل کے 2 پاکستانی طلبا ءکے چرچے کیوں ہو رہے ہیں؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چین میں زیر تعلیم دو پاکستانی میڈیکل طلبہ نے ایک معمر چینی شہری کی جان بچا کر شاندار مثال قائم کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق، یوسف خان اور رفیق اللہ، جو میڈیکل کالج کے فائنل ایئر کے طالب علم ہیں، اس وقت توجہ کا مرکز بن گئے جب انہوں نے… Continue 23reading چین میں میڈیکل کے 2 پاکستانی طلبا ءکے چرچے کیوں ہو رہے ہیں؟

فلپائن میں مچھر مارنے پر انعام کا اعلان

datetime 21  فروری‬‮  2025

فلپائن میں مچھر مارنے پر انعام کا اعلان

منیلا (این این آئی )فلپائن کے ایک گنجان آباد شہری علاقے میں حکام نے ڈینگی کے بڑھتے کیسز کے بعد انوکھی کوشش شروع کر دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس علاقے میں حکام ڈینگی کے پھیلا کو روکنے کی کوشش کے طور پر مچھروں کو مارنے پر نقد انعام کی پیشکش کر رہے ہیں۔منیلا کے… Continue 23reading فلپائن میں مچھر مارنے پر انعام کا اعلان

1 368 369 370 371 372 373 374 375 376 377 378 549