پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

مفت شربت کی بوتل لینے والے پولیس افسر کی ویڈیو وائرل، معطلی کا حکم جاری

datetime 20  مارچ‬‮  2025

مفت شربت کی بوتل لینے والے پولیس افسر کی ویڈیو وائرل، معطلی کا حکم جاری

کراچی(این این آئی)پولیس کی جانب سے مفت میں اشیا لینے کی ویڈیو منظر عام پر آنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے ، رمضان المبارک میں پولیس افسر کی جانب سے مفت میں شربت کی بوتل لینے کے واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔اس سے قبل شارع نور جہاں تھانے کے اہلکار کی پھل… Continue 23reading مفت شربت کی بوتل لینے والے پولیس افسر کی ویڈیو وائرل، معطلی کا حکم جاری

شعیب ملک اور ثنا جاوید کے والدین بننے کی خبریں گردش کرنے لگیں

datetime 19  مارچ‬‮  2025

شعیب ملک اور ثنا جاوید کے والدین بننے کی خبریں گردش کرنے لگیں

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق قومی کپتان شعیب ملک اور ان کی اہلیہ اداکارہ ثنا جاوید کے ہاں بچے کی پیدائش سے متعلق افواہیں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔سوشل میڈیا سمیت بھارتی میڈیا پلیٹ فارمز پر بھی یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ… Continue 23reading شعیب ملک اور ثنا جاوید کے والدین بننے کی خبریں گردش کرنے لگیں

ڈی سی کو بغیر اجازت خواتین کی ٹک ٹاک ویڈیوز شیئر کرنا مہنگا پڑگیا

datetime 19  مارچ‬‮  2025

ڈی سی کو بغیر اجازت خواتین کی ٹک ٹاک ویڈیوز شیئر کرنا مہنگا پڑگیا

صوابی (این این آئی)ڈی سی صوابی کو ٹک ٹاک ویڈیوز شیئر کرنا مہنگا پڑگیا جبکہ پشاور ہائیکورٹ نے ڈی سی صوابی کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بغیر اجازت کے ویڈیوز ڈی سی کے آفیشل پیج سے شیئر کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی، سماعت جسٹس نعیم انور اور… Continue 23reading ڈی سی کو بغیر اجازت خواتین کی ٹک ٹاک ویڈیوز شیئر کرنا مہنگا پڑگیا

جعلی ویزوں پر برطانیہ سیٹل ہونے کی کوشش؛ 25 طلبہ کا جسمانی ریمانڈ منظور

datetime 19  مارچ‬‮  2025

جعلی ویزوں پر برطانیہ سیٹل ہونے کی کوشش؛ 25 طلبہ کا جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد(این این آئی)جعلی ویزوں پر برطانیہ سیٹل ہونے کی کوشش کرنے والے 25 طلبہ کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں جعلی ویزوں پر برطانیہ سیٹل ہونے کی کوشش کے کیس کی سماعت ہوئی، جس میں ایف آئی اے نے گرفتار 25 طلبہ کو جوڈیشل مجسٹریٹ احمد شہزاد گوندل… Continue 23reading جعلی ویزوں پر برطانیہ سیٹل ہونے کی کوشش؛ 25 طلبہ کا جسمانی ریمانڈ منظور

سابق کمشنر کی بیٹی کا ائیرہوسٹس پر تشدد، دانٹ توڑ دیا

datetime 19  مارچ‬‮  2025

سابق کمشنر کی بیٹی کا ائیرہوسٹس پر تشدد، دانٹ توڑ دیا

کوئٹہ/اسلام آباد(این این آئی) سابق کمشنر کوئٹہ افتخار جوگزئی کی بیٹی کی جانب سے نجی ائیرلائن کی ائیر ہوسٹس کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ 18 مارچ کو کوئٹہ سے اسلام آباد جانے والی سرین ائیر کی فلائٹ میں پیش آیا جس میں سابق کمشنر کوئٹہ افتخار جوگزئی بیٹی صائمہ کے… Continue 23reading سابق کمشنر کی بیٹی کا ائیرہوسٹس پر تشدد، دانٹ توڑ دیا

حسن نواز لندن میں ٹیکس ڈیفالٹر قرار، برطانوی اتھارٹی نے جرمانہ کر دیا

datetime 19  مارچ‬‮  2025

حسن نواز لندن میں ٹیکس ڈیفالٹر قرار، برطانوی اتھارٹی نے جرمانہ کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز کو برطانیہ میں 5.2 ملین پاؤنڈ کا ٹیکس جرمانہ کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق، برطانوی حکومت کی تازہ فہرست میں حسن نواز کو “ٹیکس ڈیفالٹر” قرار دے دیا گیا ہے۔ رپورٹس کے… Continue 23reading حسن نواز لندن میں ٹیکس ڈیفالٹر قرار، برطانوی اتھارٹی نے جرمانہ کر دیا

بنگلہ دیش کے 15 کرکٹرز ملائشیا میں گرفتار، وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 19  مارچ‬‮  2025

بنگلہ دیش کے 15 کرکٹرز ملائشیا میں گرفتار، وجہ بھی سامنے آگئی

ڈھاکہ (این این آئی)بنگلادیش کے 15 کرکٹرز کو ملائیشیا میں گرفتار کرلیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بنگلادیش کے 15 کرکٹرز کو ملائیشیا میں داخل ہونے سے روک دیا گیا ہے، کرکٹرز کا ایک گروپ ملائیشیا ٹورنامنٹ کے سلسلے میں جارہا تھا۔ ملائیشین حکام کے مطابق جس ٹورنامنٹ میں شرکت کا بتایا گیا اس کا وجود… Continue 23reading بنگلہ دیش کے 15 کرکٹرز ملائشیا میں گرفتار، وجہ بھی سامنے آگئی

باپ کے انتقال کے بعد نوکری کیلئے کون اہل ہو گا،سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

datetime 19  مارچ‬‮  2025

باپ کے انتقال کے بعد نوکری کیلئے کون اہل ہو گا،سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے خیبر پختونخوا میں ایک سرکاری ملازم کے انتقال کے بعد اس کی جگہ بیٹی کو نوکری کیلئے اہل قرار دے دیا۔ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللّٰہ پر مشتمل دو رکنی بینچ نے سرکاری ملازم کے انتقال کے بعد اس کی بیٹی کو نوکری سے… Continue 23reading باپ کے انتقال کے بعد نوکری کیلئے کون اہل ہو گا،سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

خاوند نے سسرال میں بیوی قتل کر کے خود کشی کر لی

datetime 19  مارچ‬‮  2025

خاوند نے سسرال میں بیوی قتل کر کے خود کشی کر لی

راجووال (این این آئی )شوہر نے بیوی کو قتل کر کے خود کشی کر لی،کمرے سے لاشیں برآمد،تحقیقا ت جاری۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے رہائشی شہزاد کی شادی حجرہ شاہ مقیم کے محلہ اسماعیل پورہ کی ناہید بی بی سے ہوئی جن کی ایک چار سالہ بیٹی ماہ نور تھی جو لاہور میں اپنے باپ… Continue 23reading خاوند نے سسرال میں بیوی قتل کر کے خود کشی کر لی

1 296 297 298 299 300 301 302 303 304 305 306 559