میرا ملک ڈوب رہا ہے، ملک کی خاطر اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ کرو،عمران خان
لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اعظم سواتی نے انکشاف کیا ہے کہ میں نے بانی پی ٹی آئی کی اجازت سے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ سے رابطوں کا آغاز کردیا ہے اور بدھ کو خاص شخصیت سے ملوں گا جبکہ کامیابی کے حوالے سے سو فیصد پرامید ہوں ،دوست ممالک بھی بات… Continue 23reading میرا ملک ڈوب رہا ہے، ملک کی خاطر اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ کرو،عمران خان