بغیرلائسنس موٹر سائیکل چلانے پر 20ہزار،کار پر 30 ہزار اور ہیوی وہیکل پر 50 ہزار چالان ہوگا
کراچی (نیوز ڈیسک) انسپکٹر جنرل سندھ غلام نبی میمن نے اعلان کیا ہے کہ صوبے میں بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی یا موٹر سائیکل چلانے والوں پر بھاری چالان عائد کیے جائیں گے۔ ان کے مطابق موٹر سائیکل پر 20 ہزار، کار پر 30 ہزار اور ہیوی وہیکل پر 50 ہزار روپے جرمانہ ہوگا۔ آئی جی… Continue 23reading بغیرلائسنس موٹر سائیکل چلانے پر 20ہزار،کار پر 30 ہزار اور ہیوی وہیکل پر 50 ہزار چالان ہوگا







































