وزیر اعظم کا حافظ نعیم سے رابطہ، سابق سینیٹر مشتاق احمد کی بحفاظت وطن واپسی کی یقین دہانی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے امیرِ جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے یقین دلایا کہ صمود فلوٹیلا سے اسرائیلی حراست میں لیے گئے پاکستانی شہریوں، بالخصوص سابق سینیٹر مشتاق احمد خان، کی بحفاظت واپسی کے لیے حکومت مؤثر اقدامات کر رہی ہے۔وزیراعظم آفس کی جانب سے… Continue 23reading وزیر اعظم کا حافظ نعیم سے رابطہ، سابق سینیٹر مشتاق احمد کی بحفاظت وطن واپسی کی یقین دہانی






































