تاج محل کو مندر بنانے کی سازش؟ پاریش راول کی فلم کے پوسٹر پر ہنگامہ کھڑا ہوگیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری بالی ووڈ پر ایک بار پھر مذہبی منافرت پھیلانے اور اقلیتوں خصوصاً مسلمانوں کے خلاف نفرت کو ہوا دینے کے الزامات لگنے لگے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، جلد ریلیز ہونے والی فلم “دی تاج محل اسٹوری” اپنے ٹریلر کے اجرا کے فوراً بعد شدید تنازع کا شکار… Continue 23reading تاج محل کو مندر بنانے کی سازش؟ پاریش راول کی فلم کے پوسٹر پر ہنگامہ کھڑا ہوگیا







































