اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

کفیل کی شرط ختم!سعودی عرب میں مستقل رہائش حاصل کرنے کا نیا قانون نافذ

datetime 14  اکتوبر‬‮  2025

کفیل کی شرط ختم!سعودی عرب میں مستقل رہائش حاصل کرنے کا نیا قانون نافذ

ریاض(این این آئی ) سعودی عرب نے اپنی پریمیم رہائش اسکیم کے لیے اکتوبر 2025 کا نیا اپڈیٹ جاری کر دیا ہے، جس میں فیس، فوائد اور درخواست دینے کے نئے طریقہ کار کی تفصیلات شامل ہیں۔یہ پروگرام غیر ملکی شہریوں کو سعودی عرب میں بغیر کفیل کے رہائش، کاروبار اور روزگار کی آزادی فراہم… Continue 23reading کفیل کی شرط ختم!سعودی عرب میں مستقل رہائش حاصل کرنے کا نیا قانون نافذ

سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 14  اکتوبر‬‮  2025

سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں آج بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں6900 روپے کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔آل پاکستان صرافہ جیولرز اینڈ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 6900 روپے اضافے سے 4 لاکھ 35 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ 10 گرام سونے… Continue 23reading سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

مذہبی جماعت کا احتجاج ختم: فیض آباد انٹرچینج کھولنےکا فیصلہ

datetime 14  اکتوبر‬‮  2025

مذہبی جماعت کا احتجاج ختم: فیض آباد انٹرچینج کھولنےکا فیصلہ

اسلام آباد ۰نیوز ڈیسک) راولپنڈی اور اسلام آباد کو ملانے والی اہم شاہراہ فیض آباد انٹرچینج کو چھ دن بعد کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ یہ اقدام مذہبی جماعت کے احتجاج کے باعث طویل بندش کے بعد کیا گیا۔انتظامیہ نے فیض آباد کی طرف جانے والے راستوں سے کنٹینرز ہٹانے کا عمل شروع کر… Continue 23reading مذہبی جماعت کا احتجاج ختم: فیض آباد انٹرچینج کھولنےکا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب کا سبزیوں کے نرخ میں کمی کیلئے ہنگامی اقدامات کا اعلان

datetime 14  اکتوبر‬‮  2025

وزیراعلیٰ پنجاب کا سبزیوں کے نرخ میں کمی کیلئے ہنگامی اقدامات کا اعلان

لاہور( این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت صوبے میں سبزیوں اور روزمرہ اشیائے خورونوش کی قیمتوں پر قابو پانے سے متعلق خصوصی اجلاس ہوا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ٹماٹر اور دیگر سبزیوں کے نرخ میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سبزیوں کے نرخ میں کمی اور دستیابی یقینی بنانے… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب کا سبزیوں کے نرخ میں کمی کیلئے ہنگامی اقدامات کا اعلان

گزشتہ سال حکومت نے کتنا غیر ملکی قرضہ لیا؟ تفصیلات پیش

datetime 14  اکتوبر‬‮  2025

گزشتہ سال حکومت نے کتنا غیر ملکی قرضہ لیا؟ تفصیلات پیش

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزارتِ اقتصادی امور کی جانب سے پارلیمنٹ میں پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق، گزشتہ مالی سال (یکم جولائی 2024 سے 30 جون 2025 تک) کے دوران حکومتِ پاکستان نے مجموعی طور پر 10.1 ارب امریکی ڈالر کے غیر ملکی قرضے حاصل کیے۔تفصیلات کے مطابق، حکومت نے اس عرصے میں 29… Continue 23reading گزشتہ سال حکومت نے کتنا غیر ملکی قرضہ لیا؟ تفصیلات پیش

پاکستان اور امریکا کے درمیان ٹیرف معاہدے پر کامیاب مذاکرات

datetime 14  اکتوبر‬‮  2025

پاکستان اور امریکا کے درمیان ٹیرف معاہدے پر کامیاب مذاکرات

واشنگٹن (این این آئی)پاکستان اور امریکا کے درمیان ٹیرف معاہدے پر ہونے والے کامیاب مذاکرات پر وزیر خزانہ نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کے لیے واشنگٹن میں موجود ہیں جہاں اُن کی امریکی محکمہ خزانہ کے اعلیٰ حکام سے… Continue 23reading پاکستان اور امریکا کے درمیان ٹیرف معاہدے پر کامیاب مذاکرات

پاوری گرل شو میں انٹری کے دوران لڑکھڑا گئیں، ویڈیو وائرل

datetime 14  اکتوبر‬‮  2025

پاوری گرل شو میں انٹری کے دوران لڑکھڑا گئیں، ویڈیو وائرل

ہیوسٹن (این این آئی)سوشل میڈیا اسٹار سے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے والی دنانیر مبین ایک بار پھر ایوارڈ شو کے ریڈ کارپٹ پر پیش آنے والے دلچسپ واقعے کے باعث خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔پاوری ہو رہی ہے وائرل ویڈیو سے شہرت حاصل کرنے والی دنانیر اس وقت امریکا کے شہر ہیوسٹن… Continue 23reading پاوری گرل شو میں انٹری کے دوران لڑکھڑا گئیں، ویڈیو وائرل

گندم کی قیمت 3850 روپے فی من، آٹا مزید مہنگا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2025

گندم کی قیمت 3850 روپے فی من، آٹا مزید مہنگا

مکو آ نہ (این این آئی)فیصل آباد غلہ منڈی میں گندم کی قیمت 3850 روپے فی من تک پہنچ گئی۔ گزشتہ ہفتے گندم کی فی من قیمت 3700 روپے فی من تھی۔ گندم کی قیمت میں اضافے کے بعد اوپن مارکیٹ میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا۔ چکی سے آٹا 110 روپے فی کلو سے… Continue 23reading گندم کی قیمت 3850 روپے فی من، آٹا مزید مہنگا

مذہبی جماعت کا احتجاج، اسلام آباد ریڈ زون مکمل بند، زیرو پوائنٹ جزوی بحال

datetime 14  اکتوبر‬‮  2025

مذہبی جماعت کا احتجاج، اسلام آباد ریڈ زون مکمل بند، زیرو پوائنٹ جزوی بحال

اسلام آباد(این این آئی) مذہبی جماعت کے احتجاج کے باعث اسلام آباد ریڈ زون مکمل بند رہا، زیرو پوائنٹ جزوی بحال کر دیا گیا۔شہر کی مختلف داخلی سڑکیں جزوی طور پر کھول دی گئیں، پیر ودھائی، منڈی نور، فیض آباد بس اڈے بندرہے، روات ٹی چوک بھی جزوی طور پر کھول دیا گیا، لاہور سے… Continue 23reading مذہبی جماعت کا احتجاج، اسلام آباد ریڈ زون مکمل بند، زیرو پوائنٹ جزوی بحال

1 188 189 190 191 192 193 194 195 196 197 198 1,067