نوجوان کی نازیبا ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والا شخص گرفتار
راولپنڈی(این این آئی)تھانہ کلر سیداں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے نوجوان کی نازیبا ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا۔مدعی مقدمہ کے مطابق زیر حراست شخص دو سال سے ویڈیو کی بناء پر بلیک میل کر رہا تھا، ملزم اس سے پہلے بھی بلیک میل کر کے رقم بٹورتا رہا… Continue 23reading نوجوان کی نازیبا ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والا شخص گرفتار





































