محکمہ موسمیات کی کل سے بارشوں کی پیشگوئی
اسلام آباد (نیوز ڈ یسک) محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ چند روز کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔ترجمان پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق 4 اور 5 نومبر کو صوبے کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارشیں متوقع ہیں، جن کے نتیجے میں درجہ حرارت میں… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی کل سے بارشوں کی پیشگوئی






































