منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

مری اور گلیات میں بارش و برفباری کی پیشگوئی

datetime 1  جنوری‬‮  2025

مری اور گلیات میں بارش و برفباری کی پیشگوئی

مری(این این آئی)مری ،گلیات اور قرب وجوار میں (آج)جمعرات سے بارش و برف باری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ڈی جی صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی عرفان علی کاٹھیا کے مطابق 6 جنوری تک مری و گرد و نواح میں برفباری کے امکانات ہیں، سیاحوں کی سہولتوں کے لیے 13 فسیلیٹیشن سینٹر قائم کیے گئے ہیں۔انہوں نے… Continue 23reading مری اور گلیات میں بارش و برفباری کی پیشگوئی

سوشل میڈیا پر دوستی،بھارتی نوجوان لڑکی سے ملنے سرحد پار کرکے پاکستان آگیا

datetime 1  جنوری‬‮  2025

سوشل میڈیا پر دوستی،بھارتی نوجوان لڑکی سے ملنے سرحد پار کرکے پاکستان آگیا

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کی ریاست اتر پردیش سے تعلق رکھنے والا ایک نوجوان سوشل میڈیا پر پاکستانی لڑکی سے ہونے والی محبت میں گرفتار ہوکر اس سے ملنے سرحد پار کرکے پاکستان آگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اتر پردیش کے ضلع علی گڑھ سے تعلق رکھنے والا 30 سالہ بادل بابو غیر قانونی طور… Continue 23reading سوشل میڈیا پر دوستی،بھارتی نوجوان لڑکی سے ملنے سرحد پار کرکے پاکستان آگیا

ماہ رجب المرجب کا چاند نظر آگیا

datetime 1  جنوری‬‮  2025

ماہ رجب المرجب کا چاند نظر آگیا

اسلام آباد (این این آئی)ماہ رجب المرجب ١٤٤٦ھ کا چانددیکھنے کیلئے چیئرمین مرکزی رؤیت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت زونل رؤیت ہلال کمیٹی اسلام آباد کا اجلاس بمقام وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی پاکستان کوہسار کمپلیکس پاک سیکرٹریٹ اسلام آباد میں منعقد ہوا۔اجلاس میں رابطہ… Continue 23reading ماہ رجب المرجب کا چاند نظر آگیا

2025 میں 2 سورج اور 2 چاند گرہن ہوں گے

datetime 1  جنوری‬‮  2025

2025 میں 2 سورج اور 2 چاند گرہن ہوں گے

لاہور( این این آئی)سال 2025 میں 2 سورج اور 2 چاند گرہن ہوں گے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سال کا پہلا سورج گرہن 29 مارچ کو ہوگا جو کہ پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا۔رواں سال کا دوسرا سورج گرہن 21 سے 22 ستمبر کو ہوگا جو پاکستان میں نظر نہیں آئے گا۔ رواں سال… Continue 23reading 2025 میں 2 سورج اور 2 چاند گرہن ہوں گے

بینظیر انکم سپورٹ کی سہ ماہی قسط میں اضافہ کر دیا گیا

datetime 1  جنوری‬‮  2025

بینظیر انکم سپورٹ کی سہ ماہی قسط میں اضافہ کر دیا گیا

لاہور( این این آئی)بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق خواتین کیلئے سہ ماہی قسط میں بڑااضافہ کرتے ہوئے قسط کی رقم 10 ہزار 500 سے بڑھا کر 13 ہزار 500 روپے کر دی گئی ۔جنوری 2025 سے بینظیر کفالت سہ ماہی قسط کی رقم کو 10500 سے بڑھا کر 13500 روپے کردی گئی

ورلڈ انڈور چیمپیئن شپس میں اسرائیلی کھلاڑیوں کی شمولیت پرپابندی عائد

datetime 1  جنوری‬‮  2025

ورلڈ انڈور چیمپیئن شپس میں اسرائیلی کھلاڑیوں کی شمولیت پرپابندی عائد

لندن (این این آئی)انگلینڈ میں شیڈول ورلڈ انڈور باؤلز چیمپیئن شپس میں اسرائیل کے کھلاڑیوں کی شرکت پر پابندی عائد کردی گئی، جس کے لیے فلسطین کے حامی گروپ کی جانب سے غزہ جنگ کی وجہ سے مہم چلائی گئی تھی۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ورلڈ باؤلز ٹور نے بیان میں کہا کہ اگست میں… Continue 23reading ورلڈ انڈور چیمپیئن شپس میں اسرائیلی کھلاڑیوں کی شمولیت پرپابندی عائد

شوہر کو افیئرز کے بجائے دوسری شادی کی اجازت دی، بچوں کو بھی خود منایا، سلمی ظفر

datetime 1  جنوری‬‮  2025

شوہر کو افیئرز کے بجائے دوسری شادی کی اجازت دی، بچوں کو بھی خود منایا، سلمی ظفر

کراچی (این این آئی)اداکارہ سلمی ظفر عاصم نے کہا ہے کہ شوہر عاصم کو دوسری لڑکیوں سے افیئرز رکھنے کے بجائے دوسری شادی کی اجازت خود دی تھی۔ نجی پوڈ کاسٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ میری شادی 18سال سے بھی پہلے ہوگئی تھی، انٹر کے امتحان کا نتیجہ حتی کہ شناختی… Continue 23reading شوہر کو افیئرز کے بجائے دوسری شادی کی اجازت دی، بچوں کو بھی خود منایا، سلمی ظفر

81ماہ کے بعدپہلی بارمہنگائی کی شرح کم ترین سطح پرآگئی

datetime 1  جنوری‬‮  2025

81ماہ کے بعدپہلی بارمہنگائی کی شرح کم ترین سطح پرآگئی

اسلام آباد (این این آئی) 81ماہ کے بعدپہلی بارمہنگائی کی شرح کم ترین سطح پرآگئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق 81ماہ کے بعدپہلی بارمہنگائی کی شرح کم ترین سطح پرآچکی ہے۔ پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق دسمبرمیں صارفین کیلئے قیمتوں کاعمومی اشاریہ (سی پی آئی)4.1فیصدریکارڈکیاگیا جونومبرمیں 4.9اورگزشتہ سال دسمبرمیں 29.7فیصدتھا، شہری علاقوں میں صارفین کیلئے قیمتوں… Continue 23reading 81ماہ کے بعدپہلی بارمہنگائی کی شرح کم ترین سطح پرآگئی

پولش شہریوں نے برف سے بھرے پول میں وقت گزارنے کا ریکارڈ بنا دیا

datetime 1  جنوری‬‮  2025

پولش شہریوں نے برف سے بھرے پول میں وقت گزارنے کا ریکارڈ بنا دیا

وارسا(این این آئی )پولینڈ کے ایک شہر نے تقریبا 200 افراد کے ایک برف اور پانی سے بھرے پول میں وقت گزارنے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ بنانے کا اعلان کر دیا۔غیرملکی خبررسا ں ادارے کے مطابق پولینڈ کے شہر مینززدروژا کی جانب سے شرکا کی حتمی تعداد تو نہیں بتائی گئی لیکن حکام کا کہنا… Continue 23reading پولش شہریوں نے برف سے بھرے پول میں وقت گزارنے کا ریکارڈ بنا دیا