ہاں میں نے انگلینڈ میں یہ شرمناک کام کیا! دانش کنیریا نے بالآخر 6سال بعد سچ اگل دیا
لاہور(سی پی پی)کرکٹ کرپشن میں تاحیات پابندی کے شکار سابق پاکستانی لیگ اسپنر دانش کنیریا نے 6 برس بعد اپنی غلطی کا اعتراف کرلیا۔ عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق لیگ اسپنر دانش کنیریا نے کہا میں نے جان بوجھ کرمیرون ویسٹ فیلڈ کی انوبھٹ سے ملاقات کروائی تھی۔ ویسٹ فیلڈ کی خواہش… Continue 23reading ہاں میں نے انگلینڈ میں یہ شرمناک کام کیا! دانش کنیریا نے بالآخر 6سال بعد سچ اگل دیا