ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

دنیا بھر میں غربت کے خاتمے کے دعوؤں کے برعکس دنیا میں غربت تیزی سے بڑھ رہی ہے : عالمی بینک

datetime 18  اکتوبر‬‮  2018

دنیا بھر میں غربت کے خاتمے کے دعوؤں کے برعکس دنیا میں غربت تیزی سے بڑھ رہی ہے : عالمی بینک

واشنگٹن (این این آئی) عالمی بینک نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا بھر میں غربت کے خاتمے کے دعوؤں کے برعکس دنیا میں غربت تیزی سے بڑھ رہی ہے ٗ دنیا کی نصف آبادی ساڑھے 5 ڈالر روزانہ سے بھی کم میں گزارہ کر رہی ہے۔عالمی بینک نے اپنی ایک دو سالہ رپورٹ… Continue 23reading دنیا بھر میں غربت کے خاتمے کے دعوؤں کے برعکس دنیا میں غربت تیزی سے بڑھ رہی ہے : عالمی بینک

عثمان بزدار چھا گئے ، سرکار کی خالی زمینوں کو کس مقصد کیلئے استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیا؟شاندارمنصوبہ سامنے آگیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2018

عثمان بزدار چھا گئے ، سرکار کی خالی زمینوں کو کس مقصد کیلئے استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیا؟شاندارمنصوبہ سامنے آگیا

لاہور(سی پی پی)حکومت پنجاب نے سرکار کی خالی زمینوں کو عوامی مفاد میں استعمال لانے کا فیصلہ کرلیا، وزارت ہاؤسنگ نے صوبہ بھر کی سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق حکومت پنجاب نے ایک عرصے سے سرکار کی خالی پڑی زمینوں کو عوامی مفاد کے منصوبوں میں استعمال میں لانے کا اعلان… Continue 23reading عثمان بزدار چھا گئے ، سرکار کی خالی زمینوں کو کس مقصد کیلئے استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیا؟شاندارمنصوبہ سامنے آگیا

چینی کرنسی بنیادی تجارتی اصولوں کے عین مطابق ہے : آئی ایم ایف

datetime 18  اکتوبر‬‮  2018

چینی کرنسی بنیادی تجارتی اصولوں کے عین مطابق ہے : آئی ایم ایف

واشنگٹن(آئی این پی)آئی ایم ایف کے ایشیا پیسیفک ڈیپارٹمنٹ کے ڈپٹی ڈائیریکٹر مارکس روڈ لار نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ہمارے فریم ورک کے مطابق چینی کرنسی یوآن(آر ایم بی)کی شرح مبادلہ حدود کے اندر اور چین کے بنیادی تجارتی اصولوں کے عین مطابق ہے۔ ماہرین کے مطابق اپریل سے اب تک امریکی کرنسی… Continue 23reading چینی کرنسی بنیادی تجارتی اصولوں کے عین مطابق ہے : آئی ایم ایف

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں کمی

datetime 18  اکتوبر‬‮  2018

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں کمی

بیجنگ(آئی این پی )چینی کرنسی یوآن (آر ایم بی )کی مرکزی شرح تبادلہ بدھ کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں 172بنیادی پوائنٹس کی کمی سے 6.9275ہو گئی ہے ،چین کی غیر ملکی زرمبادلہ کے تبادلہ کی کھلی منڈی میں چینی کرنسی کو ہر کاروباری روز 2فیصد کمی بیشی کی اجازت ہے ۔

پاکستان کا آئی ایم ایف پروگرام لینا کریڈیٹ پازیٹیو ہوگا، موڈیز

datetime 18  اکتوبر‬‮  2018

پاکستان کا آئی ایم ایف پروگرام لینا کریڈیٹ پازیٹیو ہوگا، موڈیز

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی ریٹنگز ایجنسی موڈیز کا کہنا ہے کہ پاکستان کا انٹر نیشنل مانیٹر ی فنڈ کے پروگرام لینا کریڈٹ پازیٹیو ہے، پروگرام سے پاکستان کو درکار فوری مدد مل جائے گی اور جو نئی حکومت کیلئے مدد گار ثابت ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی ریٹنگز ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی معاشی صورتحال پر… Continue 23reading پاکستان کا آئی ایم ایف پروگرام لینا کریڈیٹ پازیٹیو ہوگا، موڈیز

ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے ملک کو ایسٹ انڈیا کمپنی کی طرح لوٹا : پاکستان اکانومی واچ

datetime 18  اکتوبر‬‮  2018

ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے ملک کو ایسٹ انڈیا کمپنی کی طرح لوٹا : پاکستان اکانومی واچ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اکانومی واچ کے چیئرمین بریگیڈیئر ریٹائرڈ محمد اسلم خان نے کہا ہے کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی حکومتوں نے ملک کو ایسٹ انڈیا کمپنی کی طرح لوٹا۔ مہنگائی کا بڑھانا موجودہ حکومت کی مجبوری ہے جس کا سبب سابق حکومتوں کے کارنامے ہیں ، جس نے جاتے ہوئے خزانے کو… Continue 23reading ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے ملک کو ایسٹ انڈیا کمپنی کی طرح لوٹا : پاکستان اکانومی واچ

عثمان بزدار چھا گئے ، سرکار کی خالی زمینوں کو کس مقصد کیلئے استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیا؟شاندارمنصوبہ سامنے آگیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2018

عثمان بزدار چھا گئے ، سرکار کی خالی زمینوں کو کس مقصد کیلئے استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیا؟شاندارمنصوبہ سامنے آگیا

لاہور(سی پی پی)حکومت پنجاب نے سرکار کی خالی زمینوں کو عوامی مفاد میں استعمال لانے کا فیصلہ کرلیا، وزارت ہاؤسنگ نے صوبہ بھر کی سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق حکومت پنجاب نے ایک عرصے سے سرکار کی خالی پڑی زمینوں کو عوامی مفاد کے منصوبوں میں استعمال میں لانے کا اعلان… Continue 23reading عثمان بزدار چھا گئے ، سرکار کی خالی زمینوں کو کس مقصد کیلئے استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیا؟شاندارمنصوبہ سامنے آگیا

جہانگیر ترین کا جادو پھر چل گیا، ضمنی الیکشن میں کامیاب ایم پی اے نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کردیا،پنجاب اسمبلی میں حکومتی ارکان کی تعداد کہاں تک جا پہنچی؟

datetime 18  اکتوبر‬‮  2018

جہانگیر ترین کا جادو پھر چل گیا، ضمنی الیکشن میں کامیاب ایم پی اے نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کردیا،پنجاب اسمبلی میں حکومتی ارکان کی تعداد کہاں تک جا پہنچی؟

اسلام آباد(سی پی پی)ضمنی انتخاب میں منتخب ہونے والے آزاد ایم پی اے بلال اصغر وڑائچ بھی کپتان کے کھلاڑی بن گئے، وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کچھ عرصہ آرام کے بعد جہانگیر ترین دوبارہ متحرک ہوگئے اور ضمنی انتخاب میں آزاد منتخب… Continue 23reading جہانگیر ترین کا جادو پھر چل گیا، ضمنی الیکشن میں کامیاب ایم پی اے نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کردیا،پنجاب اسمبلی میں حکومتی ارکان کی تعداد کہاں تک جا پہنچی؟

امریکہ کی نئی پابندیاں سنگین اور عالمی نظام کی توہین ہیں : ایران

datetime 18  اکتوبر‬‮  2018

امریکہ کی نئی پابندیاں سنگین اور عالمی نظام کی توہین ہیں : ایران

تہران (این این آئی)ایران نے امریکا کی طرف سے تہران پرعاید کردہ تازہ پابندیوں پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے انہیں سنگین اور عالمی نظام کی توہین کے مترادف قرار دیا۔ ایران کا کہنا ہے کہ تہران پر عائد کردہ نئی پابندیاں اندھے دشمن کی انتقامی کارروائی، سنگین اور ظالمانہ ہیں۔ عرب ٹی وی… Continue 23reading امریکہ کی نئی پابندیاں سنگین اور عالمی نظام کی توہین ہیں : ایران

1 955 956 957 958 959 960 961 962 963 964 965 5,278