عثمان بزدار چھا گئے ، سرکار کی خالی زمینوں کو کس مقصد کیلئے استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیا؟شاندارمنصوبہ سامنے آگیا

18  اکتوبر‬‮  2018

لاہور(سی پی پی)حکومت پنجاب نے سرکار کی خالی زمینوں کو عوامی مفاد میں استعمال لانے کا فیصلہ کرلیا، وزارت ہاؤسنگ نے صوبہ بھر کی سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق حکومت پنجاب نے ایک عرصے سے سرکار کی خالی پڑی زمینوں کو عوامی مفاد کے منصوبوں میں استعمال میں لانے کا اعلان کر دیاہے، اس حوالے سے تمام محکموں سے ان کی خالی زمینوں کی تفصیلات مانگ لی گئی ہیں، حکومت لینڈ ڈیٹا ریکارڈ بینک بھی قائم کرے گی جس میں تمام خالی

سرکاری زمینوں کا ریکارڈ مرتب کیا جائے گا۔وزارت ہاؤسنگ نے صوبہ بھر کی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کی تفصیلات طلب کرلی ہیں، حکومت پنجاب محکمہ ہاؤسنگ کی طرف سے کہا گیا ہے کہ بتایا جائے کہ کس کس شہر میں وزارت ہاؤسنگ سوسائٹیوں کا کیا اسٹیٹس ہے، ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں کس قدر پلاٹ خالی ہیں، کس پر گھر بن چکے ہیں، یہ بھی بتایاجائے کہ کتنے پلاٹوں کے معاملات قانونی پیچیدگیوں کا شکار ہیں۔ خالی زمینوں کی تفصیل ملتے ہی اس کے عوامی منصوبوں کے لئے استعمال کی پلاننگ کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…