جناح اسپتال کراچی کے لیے چھ جدید ایمبولنس گاڑیاں
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) جناح پوسٹ گرایجویٹ میڈیکل کالج یونی ورسٹی میں مریضوں کو بہتر سہولت فراہم کرنے کے لیے چھ جدید ایمبولینس گاڑیاں سسٹم میں شامل کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق جناح پوسٹ گرایجویٹ میڈیکل کالج یونی ورسٹی کی ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی نے نئی ایمبولینس سروس کا افتتاح کیا، ان کا کہنا تھا کہ مریضوں… Continue 23reading جناح اسپتال کراچی کے لیے چھ جدید ایمبولنس گاڑیاں