5رکنی بنچ نے اقامہ پر نوازشریف کو نااہل نہیں کیا بلکہ ۔۔!!! چیف جسٹس نے عمران خان کو بڑا سرپرائز دیدیا

18  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم کی نا اہلی کیلئے دائر درخواست خارج،چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ نواز شریف کو پانچ رکنی بینچ نے اقامہ پر نا اہل نہیں کیا بلکہ تین رکنی بینچ نے نااہل کیا.نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کی نا اہلی سے متعلق نظر ثانی کیس کی سماعت ہوئی ۔ حنیف عباسی کے وکیل اکرم شیخ نے موقف اپنایا کہ عمران خان نے ٹکڑوں میں دستاویزات فراہم کیے۔ عدالت اپنے فیصلے پر نظر ثانی کا اختیار رکھتی ہے۔ 5 رکنی بینچ کا فیصلہ تین رکنی بینچ پر لازم تھا۔نظر ثانی مقدمہ میں دائرہ اختیار

محدود نہیں ۔ 5 رکنی بینچ نے نواز شریف کی نا اہلی کیلئے سخت اصول اپنایا۔جس پرچیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہا دستاویزات کی کڑیوں پر اطمینان عدالت کی صوابدید ہے ۔وکیل اکرم شیخ نے کہا کہ عدالت مطمئن ہوتی تو کوئی قانون وضع کرتی جس پر چیف جسٹس نے کہا کہ اپنے فیصلے میں قانون وضع کرچکے ہیں، نواز شریف کو اقامہ پر تین رکنی بینچ نے نا اہل کیا،نواز شریف کے معاملے میں 3 ججز نے جے آئی ٹی سے انکوائری کرائی جس کے بعد فیصلہ سنایا گیا ۔ 2 ججز فیصلے کیلئے 3 ججز کے ساتھ بیٹھے  تھے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…