اتوار‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

دنیا بھر میں غربت کے خاتمے کے دعوؤں کے برعکس دنیا میں غربت تیزی سے بڑھ رہی ہے : عالمی بینک

datetime 18  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (این این آئی) عالمی بینک نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا بھر میں غربت کے خاتمے کے دعوؤں کے برعکس دنیا میں غربت تیزی سے بڑھ رہی ہے ٗ دنیا کی نصف آبادی ساڑھے 5 ڈالر روزانہ سے بھی کم میں گزارہ کر رہی ہے۔عالمی بینک نے اپنی ایک دو سالہ رپورٹ میں کہا کہ دنیا کی تقریباً نصف

آبادی سوا 700روپے سے بھی کم میں گزارہ کرتی ہے جبکہ انتہائی غریب ملکوں میں آمدنی کی شرح 200 روپے کے قریب ہے، جس میں حالیہ برسوں میں مزید کمی ہوئی ہے۔رپورٹ کے مطابق غربت کی بڑھتی شرح ناقابل قبول ہے، جس کی وجہ یہ ہے کہ اقتصادی ترقی کے ثمرات سب کو مساوی نہیں مل رہے۔

موضوعات:



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…