وزیر اطلاعات فواد چودھری نے خواجہ آصف کی تقریر کے دوران جب ’’نواں آیا ایں سوہنیا‘‘ کہا تو خواجہ آصف کے جواب سے ایوان قہقہوں سے گونج اٹھا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی میں سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف کا خطاب جاری تھا کہ اس دوران وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے فقرہ کسا کہ نواں آیا ایں سوہنیا،اس موقع پر ن لیگی رہنما خواجہ آصف اپنی تقریر روک کر بولے کوئی نہیں ، وزیر اطلاعات اپنا برخوردار ہے اور برخوردار ایسے… Continue 23reading وزیر اطلاعات فواد چودھری نے خواجہ آصف کی تقریر کے دوران جب ’’نواں آیا ایں سوہنیا‘‘ کہا تو خواجہ آصف کے جواب سے ایوان قہقہوں سے گونج اٹھا