احد چیمہ اور فواد حسن فواد کیساتھ دوران حراست کیا کچھ کیا گیا؟رانا ثناء اللہ نے سنسنی خیز انکشاف کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صوبائی وزیر قانون اور مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے انکشاف کیا ہے کہ کہ نیب کی جانب سے احد چیمہ اور فواد حسن فواد پر تھرڈ ڈگری تشدد کیا گیاہے۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کے سابق پرنسپل سیکرٹری… Continue 23reading احد چیمہ اور فواد حسن فواد کیساتھ دوران حراست کیا کچھ کیا گیا؟رانا ثناء اللہ نے سنسنی خیز انکشاف کردیا