ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

احد چیمہ اور فواد حسن فواد کیساتھ دوران حراست کیا کچھ کیا گیا؟رانا ثناء اللہ نے سنسنی خیز انکشاف کردیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صوبائی وزیر قانون اور مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے  انکشاف کیا ہے کہ کہ نیب کی جانب سے احد چیمہ اور فواد حسن فواد پر تھرڈ ڈگری تشدد کیا گیاہے۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کے سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد اور سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کو دوران حراست شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیاہے۔

دوران تفتیش دونوں بیورو کریٹس پر تھرڈ ڈگری تشدد کیاگیا۔دریں اثنا سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے اقدامات دیکھ کر لگ رہا ہے حکومت اگلے6ماہ میں معیشت تباہ کر دیگی، پی ٹی آئی حکومت 5سال مودی کاجو یار ہے ، غدار ہے کا نعرہ لگاتی رہی، اب ان کو مودی سے یاری کی کون سی جلدی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف والے ہر معاملے پر نا اہل اور نالائق ثابت ہو رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…