وکس بام سے تو آپ واقف ہی ہونگے، پیروں پر اسے لگانے سے کیا فائدہ ہوتا ہے جان کر آپ بھی یہ کام ضرور کرینگے

31  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وکس بام ہر گھر میں تقریباََ موجود ہوتاہے جس کی عموماََ بچوں کو سردی لگنے ، کھانسی یا نزلے کی صورت میں مائیں ان کے سینے اور گردن پر مالش کرتی ہیں۔ مگر آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ وکس صرف کھانسی ، نزلے پر ہی کارگر نہیں بلکہ وکس مچھروں سے بچنے کا بھی بہترین طریقہ ہے۔ مچھروں کے کاٹنے سے بچنے کیلئے اپنے جسم کے کھلے حصوں پر لگا لیں، مچھر آپ کے قریب نہیں آئیں گے۔ اس کے

علاوہ وکس زہریلے حشرات سے بچانے کا کام بھی کرتی ہے۔کھنچاؤ کے باعث پیٹ اور جسم کے دیگر حصوں میں پڑ جانے والی جھریاں بھی وکس لگانے سے ٹھیک ہو جاتی ہیں،فنگل انفیکشن کی وجہ سے اگر آپ کے ناخن پیلے ہوتے جا رہے ہیں تو انگلیوں اور ناخنوں پر وکس لگانے سے فنگس ختم ہو جائے گی اور آپ کے ناخن ٹھیک ہو جائیں گے پھٹی ایڑھیوں پر رات سونے سے پہلے وکس لگائیں اور جرابیں پہن کر سو جائیں۔ اس سے پھٹے ایڑھیاں ٹھیک ہو جائیں گی۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…