مشتعل مظاہرین ڈی چوک پہنچ گئے ،رینجرز کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، موبائل ،انٹرنیٹ سروس معطل،حالات شدید کشیدہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آسیہ مسیح کی رہائی کیخلاف مشتعل مظاہرین اسلام آباد کے ریڈ زون ڈی چوک پر پہنچ گئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق مظاہرین کی ایک بہت بڑی تعداد وہاں پہنچ چکی ہے اور لاؤڈ سپیکرز کے ذریعے تقاریر کا سلسلہ جاری ہے ۔امن وامان نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں… Continue 23reading مشتعل مظاہرین ڈی چوک پہنچ گئے ،رینجرز کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، موبائل ،انٹرنیٹ سروس معطل،حالات شدید کشیدہ