ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

مشتعل مظاہرین ڈی چوک پہنچ گئے ،رینجرز کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، موبائل ،انٹرنیٹ سروس معطل،حالات شدید کشیدہ

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آسیہ مسیح کی رہائی کیخلاف مشتعل مظاہرین اسلام آباد کے ریڈ زون ڈی چوک پر پہنچ گئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق مظاہرین کی ایک بہت بڑی تعداد وہاں پہنچ چکی ہے اور لاؤڈ سپیکرز کے ذریعے تقاریر کا سلسلہ جاری ہے ۔امن وامان نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے ،معلوم ہوا ہے کہ جڑواں شہروں سے مظاہرین

کی بہت بڑی تعداد نے ڈی چوک کا رخ کررکھا ہے جو کسی بھی وقت ڈی چوک پر پہنچ سکتے ہیں ،حالات کی کشیدگی کے سبب موبائل سروس صبح 8بجے سے بند ہے ۔دوسری جانب انٹرنیٹ سروس بھی معطل ہے ۔دوسری جانب وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حالات کنٹرول میں ہیں کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…