بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی، جویریہ خان کی 74رنز کی شاندار اننگز، پاکستان نے آئرلینڈ کو 38رنز سے شکست دیکر پہلی فتح حاصل کر لی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2018

ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی، جویریہ خان کی 74رنز کی شاندار اننگز، پاکستان نے آئرلینڈ کو 38رنز سے شکست دیکر پہلی فتح حاصل کر لی

سینٹ لوسیا(آئی این پی)کپتان جویریہ خان کی 74رنز کی شاندار اننگز کی بدولت ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے آئرلینڈ کو 38رنز سے شکست دیکر پہلی فتح حاصل کر لی۔پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوور میں 6وکٹ کے نقصان پر 139رنز کیے۔ پاکستان کی جانب سے کپتان جویریہ نے شاندار بیٹنگ کا… Continue 23reading ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی، جویریہ خان کی 74رنز کی شاندار اننگز، پاکستان نے آئرلینڈ کو 38رنز سے شکست دیکر پہلی فتح حاصل کر لی

فلسطین سے دوستانہ میچ کیلئے پاکستانی فٹبال ٹیم کوویزے مل گئے

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2018

فلسطین سے دوستانہ میچ کیلئے پاکستانی فٹبال ٹیم کوویزے مل گئے

لاہور(این این آئی)فلسطین سے دوستانہ میچ کے لیے پاکستانی فٹبال ٹیم کوویزے مل گئے۔میڈیار پورٹ کے مطابق فلسطین سے دوستانہ میچ کیلئے پاکستانی فٹبال ٹیم کوویزے مل گئے، قومی ٹیم کی منگل کی شب لاہور سے یروشلم روانگی طے تھی ٗ میچ اب 15کے بجائے 16 نومبر کوکھیلا جائیگا۔خیال رہے کہ 17کھلاڑیوں کے ساتھ 4آفیشلز… Continue 23reading فلسطین سے دوستانہ میچ کیلئے پاکستانی فٹبال ٹیم کوویزے مل گئے

خواتین ویٹ لیفٹنگ ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں کھلاڑیوں کیلئے ایک روزہ ٹرائلز آج ہونگے

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2018

خواتین ویٹ لیفٹنگ ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں کھلاڑیوں کیلئے ایک روزہ ٹرائلز آج ہونگے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ویٹ لیفٹنگ فیڈریشن کے زیراہتمام ساؤتھ ایشین گیمز کے لئے خواتین ویٹ لیفٹنگ ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں کھلاڑیوں کیلئے ایک روزہ ٹرائلز(آج) 15 نومبر کو ریلوے سٹیڈیم، لاہور میں ہونگے۔پاکستان ویٹ لیفٹنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل محمد امین بٹ نے بتایا کہ ٹرائلز میں ملک بھر سے کھلاڑی… Continue 23reading خواتین ویٹ لیفٹنگ ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں کھلاڑیوں کیلئے ایک روزہ ٹرائلز آج ہونگے

ویڈیو لیک معاملہ !پنجاب کی سیاست میں ‘‘بیگم ڈپلومیسی ‘‘ سامنے آگئی،وزیر اعلیٰ کی بیگم تنازع سلجھانے کیلئے کہاں جا پہنچیں؟

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2018

ویڈیو لیک معاملہ !پنجاب کی سیاست میں ‘‘بیگم ڈپلومیسی ‘‘ سامنے آگئی،وزیر اعلیٰ کی بیگم تنازع سلجھانے کیلئے کہاں جا پہنچیں؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کی سیاست میں ”بیگم ڈپلومیسی“ سامنے آ گئی ، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور گورنرپنجاب چودھری محمد سرور کے درمیان تنازع کو سلجھانے کیلئے دونوں کی بیگمات میدان میں آ گئیں۔روزنامہ خبریں  کے مطابق بیگم گورنر اور بیگم وزیراعلیٰ نے گورنر ہاﺅس میں ملاقات کی ۔ایک دوسرے سے ہاتھ ملائے،… Continue 23reading ویڈیو لیک معاملہ !پنجاب کی سیاست میں ‘‘بیگم ڈپلومیسی ‘‘ سامنے آگئی،وزیر اعلیٰ کی بیگم تنازع سلجھانے کیلئے کہاں جا پہنچیں؟

آرمی چیف کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ میں سیاستدانوں کو ہر پارٹی سے کتنے کوٹے پر بلایا گیا تھا، آرمی افسران کو ان کیساتھ کیوں نہیں بیٹھنے دیا گیا، ان کیلئے کیا انتظام تھا؟ عارف نظامی نے وہاں کیا دیکھا، جانئے

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2018

آرمی چیف کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ میں سیاستدانوں کو ہر پارٹی سے کتنے کوٹے پر بلایا گیا تھا، آرمی افسران کو ان کیساتھ کیوں نہیں بیٹھنے دیا گیا، ان کیلئے کیا انتظام تھا؟ عارف نظامی نے وہاں کیا دیکھا، جانئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی عارف نظامی نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے صاحبزادے سعد باجوہ کی دعوت ولیمہ میں مدعو مہمانوں کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ بہت سے لوگوں کو مدعو کیا گیا تھا جن میں ریٹائرڈ فوجی افسران ، وہاں میری سابق… Continue 23reading آرمی چیف کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ میں سیاستدانوں کو ہر پارٹی سے کتنے کوٹے پر بلایا گیا تھا، آرمی افسران کو ان کیساتھ کیوں نہیں بیٹھنے دیا گیا، ان کیلئے کیا انتظام تھا؟ عارف نظامی نے وہاں کیا دیکھا، جانئے

آج نواز شریف کی پارٹی کی حکومت ہوتی اگر۔۔ آرمی چیف کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ میں چوہدری نثار نے معروف صحافی عارف نظامی سے گفتگو میں سنسنی خیز انکشافات کر دئیے

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2018

آج نواز شریف کی پارٹی کی حکومت ہوتی اگر۔۔ آرمی چیف کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ میں چوہدری نثار نے معروف صحافی عارف نظامی سے گفتگو میں سنسنی خیز انکشافات کر دئیے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف سے کوئی لینا دینا نہیں ، نواز شریف نے آج میرا مشورہ مانا ہوتا اور جی ٹی روڈ سے واپس لاہور نہ گئے ہوتے تو آج نواز شریف کی پارٹی کی ملک میں حکومت ہوتی، معروف صحافی عارف نظامی کی چوہدری نثار سے آرمی چیف جنرل باجوہ کے صاحبزادے کی دعوت… Continue 23reading آج نواز شریف کی پارٹی کی حکومت ہوتی اگر۔۔ آرمی چیف کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ میں چوہدری نثار نے معروف صحافی عارف نظامی سے گفتگو میں سنسنی خیز انکشافات کر دئیے

سعودی انٹیلی جنس افسر نے خاشقجی قتل کے وقت کی آڈیو ریکارڈنگز سنیں تو ان کا کیا ردعمل تھا؟ ترک صدر طیب اردوان نے بڑ اانکشاف کردیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2018

سعودی انٹیلی جنس افسر نے خاشقجی قتل کے وقت کی آڈیو ریکارڈنگز سنیں تو ان کا کیا ردعمل تھا؟ ترک صدر طیب اردوان نے بڑ اانکشاف کردیا

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے استنبول کے سعودی قونصل خانے میں قتل سے متعلق ریکارڈنگز باعث تکلیف اور بیزار کن ہیں، جو خود سعودی انٹیلیجنس کے ایک افسر کے لیے بھی بہت بڑا دھچکا تھیں۔ترک میڈیا نے بتایا صدر ایردوآن کے بقول انقرہ حکومت نے… Continue 23reading سعودی انٹیلی جنس افسر نے خاشقجی قتل کے وقت کی آڈیو ریکارڈنگز سنیں تو ان کا کیا ردعمل تھا؟ ترک صدر طیب اردوان نے بڑ اانکشاف کردیا

آسیہ بی بی کی رہائی پرامریکہ کا پاکستان کو بڑا’’انعام‘‘ سفارتی ذرائع نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2018

آسیہ بی بی کی رہائی پرامریکہ کا پاکستان کو بڑا’’انعام‘‘ سفارتی ذرائع نے بڑا دعویٰ کردیا

واشنگٹن(آن لائن) سپریم کورٹ کی جانب سے توہین مذہب کیس میں آسیہ بی بی کی رہائی کے بعد پاکستان، امریکا کی جانب سے مذہبی آزادی کی سنگین خلاف ورزیوں کی نئی پابندیوں سے بچ سکتا ہے۔سفارتی ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد امریکا کی جانب سے پاکستان کے مذہبی آزادی سے متعلق… Continue 23reading آسیہ بی بی کی رہائی پرامریکہ کا پاکستان کو بڑا’’انعام‘‘ سفارتی ذرائع نے بڑا دعویٰ کردیا

بریگزٹ معاملہ : برطانیہ اور یورپی یونین معاہدے کے مسودے پر متفق

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2018

بریگزٹ معاملہ : برطانیہ اور یورپی یونین معاہدے کے مسودے پر متفق

لندن(این این آئی)طویل مذاکرات کے بعد برطانیہ اور یورپی یونین بریگزٹ معاہدے کے مسودے پر تکنیکی سطح پر متفق ہو گئے ۔ادھر برطانوی وزیر اعظم ٹریزا مے نے ملکی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا ۔ جلد ہی سرکاری سطح پر بھی اس اتفاق رائے کا اعلان کر دیا جائے گا۔ قبل برطانوی اور آئرش… Continue 23reading بریگزٹ معاملہ : برطانیہ اور یورپی یونین معاہدے کے مسودے پر متفق

1 583 584 585 586 587 588 589 590 591 592 593 5,278