پاکستان میں نئی تاریخ رقم ،مریض کو بے ہوش کئے بغیر دماغ کا آپریشن ،جانتے ہیں اس شخص کی حالت اب کیسی ہے؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دارالحکومت لاہور کے جنرل ہسپتال میں پہلی بار مریض کو بے ہوش کیے بغیر دماغ کی رسولی کا کامیاب آپریشن،ڈاکٹروں نے جدید طریقہ علاج کے ذریعے 90فیصد سے زائد ٹیومر نکال دیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بے ہوش کیے بغیر برین ٹیومر کا علاج اب پاکستان میں بھی ممکن ہوگیا،یہ کارنامہ جنرل… Continue 23reading پاکستان میں نئی تاریخ رقم ،مریض کو بے ہوش کئے بغیر دماغ کا آپریشن ،جانتے ہیں اس شخص کی حالت اب کیسی ہے؟