ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

بحر احمر میں حوثیوں کی بارود سے بھری کشتی تباہ کردی گئی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2018

بحر احمر میں حوثیوں کی بارود سے بھری کشتی تباہ کردی گئی

صنعاء(این این آئی)یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے سرگرم عرب اتحادی فوج نے سعودی عرب کے شہر جازان کو حوثی باغیوں کی خطرناک دہشت گردی سے بچاتے ہوئے بارود سے بھری کشتی تباہ کردی۔عرب ٹی وی کے مطابق حوثی ملیشیا کی جانب سے بارود سے بھری یہ کشتی سعودی عرب کے ساحلی سرحدی… Continue 23reading بحر احمر میں حوثیوں کی بارود سے بھری کشتی تباہ کردی گئی

اقوام متحدہ نے یمن کے متحارب فریقین میں جنگ بندی کی دستاویز پیش کردی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2018

اقوام متحدہ نے یمن کے متحارب فریقین میں جنگ بندی کی دستاویز پیش کردی

صنعاء(این این آئی)یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی مارٹن گریفیتھ نے نیویارک میں سلامتی کونسل کے اجلاس میں یمن میں جاری جنگ روکنے کے لیے اپنی تجاویز پیش کردی ہیں۔ ان تجاویز میں دونوں فریقوں پر ایک دوسرے پر حملے روکنے اور قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے… Continue 23reading اقوام متحدہ نے یمن کے متحارب فریقین میں جنگ بندی کی دستاویز پیش کردی

خشک سالی کے مارے 35 لاکھ افغانوں کو خوراک کی اشد ضرورت ہے : عالمی خوراک منتظمین

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2018

خشک سالی کے مارے 35 لاکھ افغانوں کو خوراک کی اشد ضرورت ہے : عالمی خوراک منتظمین

نیویارک(این این آئی)خوراک کے عالمی پروگرام کے منتظمین نے کہاہے کہ35لاکھ افغان شہریوں کو فوری طور پر خوراک کی فراہمی کی ضرورت ہے۔افغانستان کے بیشتر علاقوں میں خشک سالی کی کیفیت ہے۔ دسمبر سے آئندہ برس مئی تک خوراک کی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے آٹھ کروڑ 36لاکھ ڈالر درکار ہوں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے… Continue 23reading خشک سالی کے مارے 35 لاکھ افغانوں کو خوراک کی اشد ضرورت ہے : عالمی خوراک منتظمین

بار بار ڈومور کا مطالبہ کرنے والے امریکہ نے2018کے دوران پاکستان پر کتنے ڈالر خرچ کئے،رپورٹ سامنے آگئی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2018

بار بار ڈومور کا مطالبہ کرنے والے امریکہ نے2018کے دوران پاکستان پر کتنے ڈالر خرچ کئے،رپورٹ سامنے آگئی

واشنگٹن( آن لائن ) امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا نے 2018 کے دوران پاکستان میں اہم پروگرامز اور سرگرمیوں پر 11 کروڑ 33 لاکھ روپے خرچ کیے۔امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے مالی سال 2018 کی مالیاتی رپورٹ میں بتایا کہ اکتوبر 2017 سے ستمبر 2018 کے درمیان تک ڈپارٹمنٹ نے اپنی اہم سرگرمیوں… Continue 23reading بار بار ڈومور کا مطالبہ کرنے والے امریکہ نے2018کے دوران پاکستان پر کتنے ڈالر خرچ کئے،رپورٹ سامنے آگئی

مجاہد کامران کے نیب سے متعلق سنسنی خیز انکشافات کے بعد ن لیگ بھی میدان میں آگئی، نیب اور حکومت کو بڑا سرپرائز دیدیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2018

مجاہد کامران کے نیب سے متعلق سنسنی خیز انکشافات کے بعد ن لیگ بھی میدان میں آگئی، نیب اور حکومت کو بڑا سرپرائز دیدیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ( ن )نے چیف جسٹس سے مجاہد کامران کے انکشافات پر اعلیٰ سطحی جے آئی ٹی تشکیل دینے کا مطالبہ کر ہوئے اس حوالے سے قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی اور کہا ہے کہ سابق وی سی پنجاب یونیورسٹی مجاہد کامران نے نیب سے متعلق حیران کن… Continue 23reading مجاہد کامران کے نیب سے متعلق سنسنی خیز انکشافات کے بعد ن لیگ بھی میدان میں آگئی، نیب اور حکومت کو بڑا سرپرائز دیدیا

اسلامی دنیا میں جمعہ کا سب سے مختصر خطبہ کس ملک میں دیا جاتا ہے جو کہ صرف ایک جملے پر مشتمل ہوتا ہے؟جانئے حیرت انگیز معلومات

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسلامی دنیا میں جمعہ کا سب سے مختصر خطبہ کس ملک میں دیا جاتا ہے جو کہ صرف ایک جملے پر مشتمل ہوتا ہے؟جانئے حیرت انگیز معلومات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی ، تجزیہ کار و کالم نگار مظہر برلاس اپنے کالم مٰن ایک جگہ لکھتے ہیں کہ وزیر اعظم عمران خان اور ان کی ٹیم پورے معاشرے کو بہتر کرنا چاہتی ہے بس اس سے ایک گزارش ہے کہ بہتری کی اس خواہش میں انہیں عام انسانوں کا خیال رکھنا چاہئے۔ غربت،… Continue 23reading اسلامی دنیا میں جمعہ کا سب سے مختصر خطبہ کس ملک میں دیا جاتا ہے جو کہ صرف ایک جملے پر مشتمل ہوتا ہے؟جانئے حیرت انگیز معلومات

مالی حالت کی بہتری کیلئے فلمیں چھوڑ کر کرکٹ کی دنیا کارخ کیا : پریتی زنٹا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2018

مالی حالت کی بہتری کیلئے فلمیں چھوڑ کر کرکٹ کی دنیا کارخ کیا : پریتی زنٹا

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے کہا ہے کہ اپنی مالی حالت کی بہتری کیلئے میں نے فلمیں چھوڑ کر کرکٹ کی دنیا کارخ کیا، انڈین پریمئر لیگ کا میرا تجربہ انتہائی کامیاب رہا ہے، جلد نئی فلم میں کام کرتی نظر آؤنگی۔ایک انٹرویو میں بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے… Continue 23reading مالی حالت کی بہتری کیلئے فلمیں چھوڑ کر کرکٹ کی دنیا کارخ کیا : پریتی زنٹا

آن لائن بینک فراڈ کا ایک اورملزم گرفتار ، ملزم کیسے صارفین کی معلومات حاصل کرکے رقم اپنے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کرتا تھا ؟دوران تحقیقات سنسنی خیز انکشافات

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2018

آن لائن بینک فراڈ کا ایک اورملزم گرفتار ، ملزم کیسے صارفین کی معلومات حاصل کرکے رقم اپنے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کرتا تھا ؟دوران تحقیقات سنسنی خیز انکشافات

فیصل آباد ( آن لائن ) ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ فیصل آباد سرکل نے آن لائن بینک فراڈ کرنے والے ملزم کو جھنگ سے گرفتار کرلیا۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر سائبر کرائم شعیب ہارون نے بتایا کہ آن لائن بینک فراڈ کے ذریعے ایبٹ آباد کے رہائشی محمد صدیق کے اکاؤنٹ سے ایک لاکھ 5 ہزار… Continue 23reading آن لائن بینک فراڈ کا ایک اورملزم گرفتار ، ملزم کیسے صارفین کی معلومات حاصل کرکے رقم اپنے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کرتا تھا ؟دوران تحقیقات سنسنی خیز انکشافات

بالی ووڈ فلم ٹھگز آف ہندوستان نے ’باہو بلی2‘ کا ریکارڈ توڑ دیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2018

بالی ووڈ فلم ٹھگز آف ہندوستان نے ’باہو بلی2‘ کا ریکارڈ توڑ دیا

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ فلم ٹھگز آف ہندوستان نے ’باہو بلی2‘ کا ریکارڈ توڑ دیا ۔بگ بی امیتابھ بچن اور مسٹر پرفیکٹ عامر خان کی فلم کمائی میں تو وہ کامیابی نہیں حاصل کرسکی جس کی اس سے توقع تھی ۔یہ فلم اب تک بھارتی سینماء کی تاریخ کی ناکام ترین فلموں میں… Continue 23reading بالی ووڈ فلم ٹھگز آف ہندوستان نے ’باہو بلی2‘ کا ریکارڈ توڑ دیا

1 545 546 547 548 549 550 551 552 553 554 555 5,278