بدھ‬‮ ، 18 جون‬‮ 2025 

اداکارہ ندا چودھری کا خفیہ بنک اکائونٹ پکڑا گیا

datetime 3  جنوری‬‮  2018

اداکارہ ندا چودھری کا خفیہ بنک اکائونٹ پکڑا گیا

لاہور(این این آئی)ایف بی آر نے 73 لاکھ روپے سے زائد کا ٹیکس نوٹس بھیج دیا گیا۔ندا چودھری کے جلووں کا ہے ایک عالم دیوانہ ہے، تاہم ایف بی آر نے ان کے ایک خفیہ اکاؤنٹ کا کھوج لگا لیا ہے۔ جو اداکارہ نے اپنے ٹیکس ریٹرنز میں ظاہر نہیں کیا تھا۔ ایف بی آر… Continue 23reading اداکارہ ندا چودھری کا خفیہ بنک اکائونٹ پکڑا گیا

وہ ہندو جس نے بابری مسجد کو شہید کیا اور پھر اسلام قبول کرلیا،بلبیر سنگھ کا اسلامی نام کیا ہے اور یہ اب تک کتنی مساجد تعمیر کروا چکا ہے،پڑھئے مکمل کہانی

datetime 3  جنوری‬‮  2018

وہ ہندو جس نے بابری مسجد کو شہید کیا اور پھر اسلام قبول کرلیا،بلبیر سنگھ کا اسلامی نام کیا ہے اور یہ اب تک کتنی مساجد تعمیر کروا چکا ہے،پڑھئے مکمل کہانی

ممبئی(این این آئی) اجودھیا میں 25 سال قبل 6 دسمبر 1992ء کو تاریخی بابری مسجد کی شہادت میں ملوث بلبیر سنگھ قبول اسلام کے بعد محمد عامر بن چکا ہے اور اپنے اس فعل کے کفارہ کے طور پر انہوں نے 100 مساجد تعمیر کرنے کا عزم کیا ہے اور اب تک 35 مساجد تعمیر… Continue 23reading وہ ہندو جس نے بابری مسجد کو شہید کیا اور پھر اسلام قبول کرلیا،بلبیر سنگھ کا اسلامی نام کیا ہے اور یہ اب تک کتنی مساجد تعمیر کروا چکا ہے،پڑھئے مکمل کہانی

امریکہ پاکستان کی امداد روک رہا ہے، امریکی سفیر نکی ہیلی کی تصدیق

datetime 3  جنوری‬‮  2018

امریکہ پاکستان کی امداد روک رہا ہے، امریکی سفیر نکی ہیلی کی تصدیق

نیویارک(سی پی پی) اقوام متحدہ میں امریکہ کی مستقل سفیر نکی ہیلی نے پاکستان کی امداد روکنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد دہشت گردوں پناہ دے اور ڈبل گیم کھیل رہا ہے ، پاکستان اکثر ہمارے ساتھ کام کرتا ہے اور افغانستان میں ہماری فوجوں پر حملوں کیلئے دہشت گرد بھی… Continue 23reading امریکہ پاکستان کی امداد روک رہا ہے، امریکی سفیر نکی ہیلی کی تصدیق

ایران میں احتجاج شدت اختیار کرگیا ،مذہبی قیادت بھی زد میں ،ہلاکتیں کہاں تک جاپہنچیں،انتہائی تشویشناک صورتحال

datetime 3  جنوری‬‮  2018

ایران میں احتجاج شدت اختیار کرگیا ،مذہبی قیادت بھی زد میں ،ہلاکتیں کہاں تک جاپہنچیں،انتہائی تشویشناک صورتحال

تہران (سی پی پی) ایران میں حکومت مخالف احتجاج شدت اختیار کرگیا اور مذہبی قیادت کے خلاف بھی نعرے بازی کی گئی۔ مظاہرے کے دوران ایک ایرانی خاتون نے اپنا نقاب اتار پھینکا، جبکہ مشتعل مظاہرین نے تھانوں پر حملہ کرکے کئی عمار تیں جلا دیں۔ سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھرپوں میں 22 افراد ہلاک… Continue 23reading ایران میں احتجاج شدت اختیار کرگیا ،مذہبی قیادت بھی زد میں ،ہلاکتیں کہاں تک جاپہنچیں،انتہائی تشویشناک صورتحال

قبرستان کے قریب نئے سال کی پارٹی کرنے سے روکنے پر ہندوؤں نے مسلمان کو مار مار کر قتل کردیا

datetime 3  جنوری‬‮  2018

قبرستان کے قریب نئے سال کی پارٹی کرنے سے روکنے پر ہندوؤں نے مسلمان کو مار مار کر قتل کردیا

رانچی(سی پی پی) بھارت کی مشرقی ریاست جھارکھنڈ میں سال نو کے موقع پر مبینہ طور پر اونچی آواز میں موسیقی بجانے سے منع کرنے پر ایک مسلمان کو مار مار کر قتل کر دیا گیا ۔یہ واقعہ ریاست کے دارالحکومت رانچی کے قریب مندار قصبے میں پیش آیا۔ لوگوں نے اس قتل میں ملوث… Continue 23reading قبرستان کے قریب نئے سال کی پارٹی کرنے سے روکنے پر ہندوؤں نے مسلمان کو مار مار کر قتل کردیا

اسٹیٹ بینک کی سرکاری و نجی اداروں کو چینی کرنسی میں تجارت کی اجازت

datetime 3  جنوری‬‮  2018

اسٹیٹ بینک کی سرکاری و نجی اداروں کو چینی کرنسی میں تجارت کی اجازت

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے سرکاری و نجی اداروں کو چینی کرنسی یو آن میں لین دین کی اجازت دیدی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق مالی اور کرنسی مارکیٹوں کے پالیسی ساز ادارے کی حیثیت سے چینی یوآن کرنسی میں درآمدات، برآمدات اور مالی لین دین کو یقینی بنانے کے… Continue 23reading اسٹیٹ بینک کی سرکاری و نجی اداروں کو چینی کرنسی میں تجارت کی اجازت

’’ جب تک تم مسلمان ہویہود ونصاریٰ تم سے کبھی راضی نہیں ہونگے‘‘ ٹرمپ کے بیان سے قرآن کی حقانیت ثابت ہوگئی

datetime 3  جنوری‬‮  2018

’’ جب تک تم مسلمان ہویہود ونصاریٰ تم سے کبھی راضی نہیں ہونگے‘‘ ٹرمپ کے بیان سے قرآن کی حقانیت ثابت ہوگئی

حیدرآباد(این این آئی)جمعیت علماء پاکستان (نورانی) و ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے بیان سے قرآن کی حقانیت ثابت ہوگئی ہے قرآن پاک 1400 سال پہلے اعلان کرچکا ہے کہ جب تک تم مسلمان ہویہود ونصاریٰ تم سے کبھی راضی نہیں ہوں گے لیکن ہمارے… Continue 23reading ’’ جب تک تم مسلمان ہویہود ونصاریٰ تم سے کبھی راضی نہیں ہونگے‘‘ ٹرمپ کے بیان سے قرآن کی حقانیت ثابت ہوگئی

غیر ملکیوں کے اہلخانہ کے اقاموں کی تجدید 2020تک 400ریال تک ہو جائیگی ، سعودی ذرائع

datetime 3  جنوری‬‮  2018

غیر ملکیوں کے اہلخانہ کے اقاموں کی تجدید 2020تک 400ریال تک ہو جائیگی ، سعودی ذرائع

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی حکام کا کہنا ہے کہ غیر ملکیوں کے اہلخانہ پر عائد کی گئی فیس میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹس کی جانب سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ پرائیویٹ سیکٹر میں کام کرنے والے غیر ملکیوں کو اپنے اہلخانہ کے ہر فرد… Continue 23reading غیر ملکیوں کے اہلخانہ کے اقاموں کی تجدید 2020تک 400ریال تک ہو جائیگی ، سعودی ذرائع

حکومت سندھ کا پہلی بار تعلیم بالغاں پروگرام باقاعدہ شروع کرنے کا فیصلہ

datetime 3  جنوری‬‮  2018

حکومت سندھ کا پہلی بار تعلیم بالغاں پروگرام باقاعدہ شروع کرنے کا فیصلہ

کراچی(این ایل آئی)حکومت سندھ نے غیر ملکی امدادی اداروں کی مدد سے ایک بار پھر تعلیم بالغاں پروگرام باقاعدہ شروع کرتے ہوئے پہلی بارصوبہ میں باقاعدہ طور پر تعلیم بالغاں پروگرام متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس منصوبے کے لیے جاپان انٹرنیشنل کارپوریشن ایجنسی، یو ایس ایڈ اور یونیسف فنڈ فراہم کرے گی، تعلیم… Continue 23reading حکومت سندھ کا پہلی بار تعلیم بالغاں پروگرام باقاعدہ شروع کرنے کا فیصلہ