منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

اداکارہ ندا چودھری کا خفیہ بنک اکائونٹ پکڑا گیا

datetime 3  جنوری‬‮  2018 |

لاہور(این این آئی)ایف بی آر نے 73 لاکھ روپے سے زائد کا ٹیکس نوٹس بھیج دیا گیا۔ندا چودھری کے جلووں کا ہے ایک عالم دیوانہ ہے، تاہم ایف بی آر نے ان کے ایک خفیہ اکاؤنٹ کا کھوج لگا لیا ہے۔ جو اداکارہ نے اپنے ٹیکس

ریٹرنز میں ظاہر نہیں کیا تھا۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق دو کروڑ روپے اس خفیہ بنک میں فکس کرایے گئے تھے۔ایف بی آر نے نوٹس میں کہا ہے کہ دو کروڑ نقد اور اس کے منافع پر اداکارہ فوری ادا کرے 73 لاکھ 68 روپے کا انکم ٹیکس جمع کرائیں۔ ندا چودھری کو 8 جنوری تک کی مہلت دی گئی جس کے بعد ان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔یاد رہے کہ اداکارہ ندا چودھری کو چند ہفتے پہلے بھی ٹیکس گوشوارے میں حقیقی آمدنی نہ بتانے پر شوکاز نوٹس جاری کیا جا چکا ہے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…