بھارتی دہشتگرد کلبھوشن جادھو اجیت دیول کا رشتہ دار نکلا ،بھارت کلبھوشن کی کارروائیوں کو ایران سے بھی خفیہ رکھنا چاہتا تھا ،چونکادینے والے انکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں جاسوسی اور تخریب کاری کے الزام میں گرفتار بھارتی دہشتگرد کلبھوشن جادھو سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ وہ بھارتی مشیر قومی سلامتی اجیت دوول کا رشتہ دار ہے جس نے ’’را‘‘ سے تربیت حاصل کی تھی۔نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ دہشتگرد کلبھوشن… Continue 23reading بھارتی دہشتگرد کلبھوشن جادھو اجیت دیول کا رشتہ دار نکلا ،بھارت کلبھوشن کی کارروائیوں کو ایران سے بھی خفیہ رکھنا چاہتا تھا ،چونکادینے والے انکشافات