جمعرات‬‮ ، 26 جون‬‮ 2025 

ترک فوج کے ٹینک اورمتعددبکتربندگاڑیاں شام داخل،امریکا کاانتباہ

datetime 20  جنوری‬‮  2018

ترک فوج کے ٹینک اورمتعددبکتربندگاڑیاں شام داخل،امریکا کاانتباہ

ماسکو/انقرہ/واشنگٹن(این این آئی)ترک فوج نے شام کے کرد اکثریتی علاقے عفرین پر حملہ کردیا ہے، ترک فوج کی جانب سے عفرین میں کردوں کے ٹھکانوں پر زمینی اور فضائی حملے جاری ہیں۔ دوسری جانب امریکا نے ترک فوج کی کارروائی کی شدید مذمت کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی حکومت نے ’عفرین‘ میں ترک… Continue 23reading ترک فوج کے ٹینک اورمتعددبکتربندگاڑیاں شام داخل،امریکا کاانتباہ

جے پی ڈومینی لسٹ اے کرکٹ کی تاریخ میں ایک اوور میں زیادہ رنز بٹورنے والے دنیا کے دوسرے بلے باز بن گئے

datetime 20  جنوری‬‮  2018

جے پی ڈومینی لسٹ اے کرکٹ کی تاریخ میں ایک اوور میں زیادہ رنز بٹورنے والے دنیا کے دوسرے بلے باز بن گئے

جوہانسبرگ(این این آئی)جنوبی افریقہ کے جے پی ڈومینی لسٹ اے کرکٹ کی تاریخ میں ایک اوور میں زیادہ رنز بٹورنے والے دنیا کے دوسرے بلے باز بن گئے، انہوں نے گزشتہ روز مومینٹم ون ڈے کپ میں کیپ کوبراز کی نمائندگی کرتے ہوئے نائٹس کے خلاف میچ میں ایک اوور میں 37 رنز بٹور کر… Continue 23reading جے پی ڈومینی لسٹ اے کرکٹ کی تاریخ میں ایک اوور میں زیادہ رنز بٹورنے والے دنیا کے دوسرے بلے باز بن گئے

پی ایس ایل ایڈیشن تھری کو نظر لگ گئی،شائقین کرکٹ کو شدید مایوسی

datetime 20  جنوری‬‮  2018

پی ایس ایل ایڈیشن تھری کو نظر لگ گئی،شائقین کرکٹ کو شدید مایوسی

لاہور (آن لائن) فنڈز کی کمی کے سبب رواں سال پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد کھٹائی میں پڑ سکتا ہے کیونکہ چھ میں سے پانچ فرنچائزوں نے اب تک پاکستان کرکٹ بورڈ کو واجبات کی ادائیگی نہیں کی ہے۔پی سی بی نے واجبات کی ادائیگی کیلئے 15نومبر 2017 تک کی مہلت دی… Continue 23reading پی ایس ایل ایڈیشن تھری کو نظر لگ گئی،شائقین کرکٹ کو شدید مایوسی

امریکہ کی قومی سلامتی کی حکمتِ عملی کا مرکز اب دہشت گردی نہیں ،جیمز میٹس

datetime 20  جنوری‬‮  2018

امریکہ کی قومی سلامتی کی حکمتِ عملی کا مرکز اب دہشت گردی نہیں ،جیمز میٹس

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ نے کہاے کہ اْس کی قومی سلامتی کا اہم مرکز اب دہشت گردی نہیں بلکہ دوسرے طاقتوں کے ساتھ مقابلہ کرنا ہے۔روس امریکہ کی جمہوریت کے لیے خطرہ ہے،دوسری جانب روس اور چین نے امریکہ کی دفاعی پالیسی پر تنقید کرتے اسے مسترد کردیا،برطانوی ٹی وی کے مطابق سیکریٹری دفاع جیمز میٹس… Continue 23reading امریکہ کی قومی سلامتی کی حکمتِ عملی کا مرکز اب دہشت گردی نہیں ،جیمز میٹس

شعیب ملک کے سر پر گیند لگنے پر بھارت میں بھی تشویش کی لہر،شیکھر دھون نے ایسی ٹوئٹ کردی کہ آپ کو بھی خوشگوار حیرت ہوگی

datetime 20  جنوری‬‮  2018

شعیب ملک کے سر پر گیند لگنے پر بھارت میں بھی تشویش کی لہر،شیکھر دھون نے ایسی ٹوئٹ کردی کہ آپ کو بھی خوشگوار حیرت ہوگی

ممبئی ( آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کے سر پر گیند لگی تو بھارتی کھلاڑی شکھر دھون نے بھی ان کی خیریت دریافت کر لی۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام دیتے ہوئے شکھر دھون نے پیغام دیا کہ ’’جناب شعیب ملک ،امید ہے کہ آپ کی طبیعت میں بہتری… Continue 23reading شعیب ملک کے سر پر گیند لگنے پر بھارت میں بھی تشویش کی لہر،شیکھر دھون نے ایسی ٹوئٹ کردی کہ آپ کو بھی خوشگوار حیرت ہوگی

برطانوی وزیراعظم نے بریگزٹ پر دوسرا ریفرنڈم مسترد کردیا

datetime 20  جنوری‬‮  2018

برطانوی وزیراعظم نے بریگزٹ پر دوسرا ریفرنڈم مسترد کردیا

لندن(این این آئی)برطانوی وزیراعظم ٹیریزامے نے بریگزٹ کے معاملے پر دوسرے ریفرنڈم کا امکان مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ اب دوبارہ ووٹ نہیں ہوگا، اس لیے کہ اب یہ ایشو ہے ہی نہیں اور اب بریگزٹ ہی ہوگا ۔۔ادھر برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر دوبارہ ریفرنڈم ہوا، تو برطانوی وزیراعظم یورپی یونین… Continue 23reading برطانوی وزیراعظم نے بریگزٹ پر دوسرا ریفرنڈم مسترد کردیا

محمد عرفان نے کرکٹ چھوڑ کر کو ن سا کھیل اپنا لیا،کلب سے معاہدہ بھی کرلیا

datetime 20  جنوری‬‮  2018

محمد عرفان نے کرکٹ چھوڑ کر کو ن سا کھیل اپنا لیا،کلب سے معاہدہ بھی کرلیا

لاہور ( آن لائن )دراز قد فاسٹ باولر محمد عرفان نے امریکی باسکٹ بال کلب کی آفر قبول کر لی۔ محمد عرفان اور نیو یارک باسکٹ بال کلب میں معاہدہ طے پاگیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی فاسٹ بالر محمد عرفان نے امریکی باسکٹ بال کلب کے دوبارہ رابطہ کرنے پر ان کی دعوت قبول کرلی۔خیال رہے… Continue 23reading محمد عرفان نے کرکٹ چھوڑ کر کو ن سا کھیل اپنا لیا،کلب سے معاہدہ بھی کرلیا

میری انتظامیہ ہمیشہ زندگی کی قدر کے حق کا دفاع کرے گی، ٹرمپ

datetime 20  جنوری‬‮  2018

میری انتظامیہ ہمیشہ زندگی کی قدر کے حق کا دفاع کرے گی، ٹرمپ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ اْن کی انتظامیہ ’’ڈکلیریشن آف انڈپینڈنس میں وضع کردہ ’فرسٹ رائٹ‘ کا ہمیشہ دفاع کرے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کے روز گارڈن سے وڈیو کے ذریعے 45ویں سالانہ ’مارچ فور لائف‘ ریلی میں ’تحریک برائے زندگی‘ کے سرگرم کارکنان کو بتایا کہ امریکہ… Continue 23reading میری انتظامیہ ہمیشہ زندگی کی قدر کے حق کا دفاع کرے گی، ٹرمپ

10سال کی بچی 5لاکھ جبکہ 11سالہ 3لاکھ روپے میں خریدیں پاکستان میں کمسن بچیوں کی منڈیاں لگ گئیں، پنجاب کے کس شہرمیں یہ مذموم دھندہ جاری ہے، اقرار الحسن کے دل دہلا دینے والے انکشافات

datetime 20  جنوری‬‮  2018

10سال کی بچی 5لاکھ جبکہ 11سالہ 3لاکھ روپے میں خریدیں پاکستان میں کمسن بچیوں کی منڈیاں لگ گئیں، پنجاب کے کس شہرمیں یہ مذموم دھندہ جاری ہے، اقرار الحسن کے دل دہلا دینے والے انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب اور سندھ میں کمسن بچیوں کی منڈیاں لگ گئیں، 10سال کی لڑکی 5لاکھ روپے میں جبکہ 11سال کی لڑکی 3لاکھ روپے میں فروخت ہونے لگی، نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’’سر عام‘‘میں دل دہلا دینے والے انکشافات سامنے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی اے آر وائی… Continue 23reading 10سال کی بچی 5لاکھ جبکہ 11سالہ 3لاکھ روپے میں خریدیں پاکستان میں کمسن بچیوں کی منڈیاں لگ گئیں، پنجاب کے کس شہرمیں یہ مذموم دھندہ جاری ہے، اقرار الحسن کے دل دہلا دینے والے انکشافات