منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

شعیب ملک کے سر پر گیند لگنے پر بھارت میں بھی تشویش کی لہر،شیکھر دھون نے ایسی ٹوئٹ کردی کہ آپ کو بھی خوشگوار حیرت ہوگی

datetime 20  جنوری‬‮  2018 |

ممبئی ( آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کے سر پر گیند لگی تو بھارتی کھلاڑی شکھر دھون نے بھی ان کی خیریت دریافت کر لی۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام دیتے ہوئے شکھر دھون نے پیغام دیا کہ ’’جناب شعیب ملک ،امید ہے کہ آپ کی طبیعت میں بہتری آرہی ہوگی اور آپ جلد ہی صحت یاب ہو کر میدان میں واپس آجائیں گے ،اپنا خیال رکھیں ‘‘۔شکھر دھون نے اپنے پیغام کے ساتھ گلے

ملنے اور ہنسنے کے ’’ایموجی ‘‘بھیجے۔شکھر دھون کی جانب سے نیک تمناؤں کے اظہار پر شعیب ملک نے انہیں گلے ملنے کا ’ایموجی‘بھیجا۔واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھے ون ڈے میچ میں شعیب ملک کے سر پر گیند لگ گئی تھی جس کے باعث وہ زمین پر گر گئے تھے البتہ ابتدائی طبی امداد ملنے کے بعد وہ دوبارہ کھیلنے کے لیے تیار ہو گئے تھے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…