2018اسٹاک مارکیٹ کے لیے بدترین سال رہا، سرمایہ کاروں کی کتنی بڑی رقم ڈوب گئی؟ افسوسناک انکشافات
کراچی(این این آئی)ملکی سیاست میں کشیدگی اور حکومتوں کی تبدیلی کے باعث2018اسٹاک مارکیٹ کے لیے بدترین سال رہا۔رپورٹ کے مطابق سال2018کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای100 انڈیکس 8 فیصد گر گیاجبکہ اسی عرصے کے دورانکاروبار ساڑھے 22 فیصد کم ہوا، سرمایہ کاروں کے 890ارب روپے ڈوب گئے۔رپورٹ کے مطابق سال کے دوران… Continue 23reading 2018اسٹاک مارکیٹ کے لیے بدترین سال رہا، سرمایہ کاروں کی کتنی بڑی رقم ڈوب گئی؟ افسوسناک انکشافات