بیرون ممالک سے دوطرفہ قانونی معاونت کے معاہدوں کی جلد تکمیل کے لیے یہ کام فوری کیا جائے، وزیراعظم عمران خان نے احکامات جاری کر دیے
اسلام آباد (آئی این پی )وفاقی حکومت نے بیرون ممالک سے دوطرفہ قانونی معاونت کے معاہدوں کی جلد تکمیل کے لییمیوچوئل لیگل اسسٹنٹس بل فوری لانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آسان، سہل اور جلد انصاف کی فراہمی یقینی بنانا تحریک انصاف کے منشور کا بنیادی جزو ہے، کمزور طبقات… Continue 23reading بیرون ممالک سے دوطرفہ قانونی معاونت کے معاہدوں کی جلد تکمیل کے لیے یہ کام فوری کیا جائے، وزیراعظم عمران خان نے احکامات جاری کر دیے