اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

لبنانی صدر میشل عون حضرت علی کی اولاد میں سے ہیں،حسن نصراللہ

datetime 14  مارچ‬‮  2018

لبنانی صدر میشل عون حضرت علی کی اولاد میں سے ہیں،حسن نصراللہ

بیروت(این این آئی)لبنانی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصراللہ نے ایک بار پھر ایرانی ولایت فقیہ کے نظام کے ساتھ اپنی اٹوٹ وفاداری کا اظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ ولی الفقیہ کا مقام ومرتبہ لبنانی دستور سے اونچا ہے۔ لبنان کے شہر صیدا ،طرابلس اور جزین اہل تشیع کے مراکز ہیں اور وہاں… Continue 23reading لبنانی صدر میشل عون حضرت علی کی اولاد میں سے ہیں،حسن نصراللہ

قلات اور گرد و نواح میں 3.8 شدت کا زلزلہ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

datetime 14  مارچ‬‮  2018

قلات اور گرد و نواح میں 3.8 شدت کا زلزلہ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

کوئٹہ (آئی این پی) قلات اور گرد و نواح میں 3.8 شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی گہرائی 30کلومیٹر ریکارڈ کی گئی‘ لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد شروع کردیا،ابتدائی طور پر زلزلے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ بدھ… Continue 23reading قلات اور گرد و نواح میں 3.8 شدت کا زلزلہ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

سونیا گاندھی کا حزب اختلاف کی جماعتوں کے اعزاز میں عشائیہ

datetime 14  مارچ‬‮  2018

سونیا گاندھی کا حزب اختلاف کی جماعتوں کے اعزاز میں عشائیہ

نئی دہلی (این این آئی)یو پی اے کی سربراہ سونیا گاندھی نے حزب اختلاف کی 20 جماعتوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا، عشائیہ کا مقصد 2019 میں ہونے والے انتخابات سے قبل وسیع پیمانے پر اتحاد قائم کرنے کے امکانات کو تلاش کر نا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق عشائیہ میں شرکت کرنے والے رہنمائوں… Continue 23reading سونیا گاندھی کا حزب اختلاف کی جماعتوں کے اعزاز میں عشائیہ

عمران خان ،آصف زرداری کی شکل میں اسٹیبلشمنٹ کا ٹولہ 2018ء میں عوامی نفرت کا شکار بنے گا ، رانا ثناء اللہ

datetime 14  مارچ‬‮  2018

عمران خان ،آصف زرداری کی شکل میں اسٹیبلشمنٹ کا ٹولہ 2018ء میں عوامی نفرت کا شکار بنے گا ، رانا ثناء اللہ

لاہور ( این این آئی) صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثناء اللہ خاں نے کہا ہے کہ عمران خان اور آصف زرداری کی شکل میں اسٹیبلشمنٹ کا ٹولہ 2018ء میں عوامی نفرت کا شکار بنے گا ،جو جوتا بازی شروع ہوئی ہے اس شدت پسندی کو ایجاد کرنے والا عمران خان ہے ،جوتا… Continue 23reading عمران خان ،آصف زرداری کی شکل میں اسٹیبلشمنٹ کا ٹولہ 2018ء میں عوامی نفرت کا شکار بنے گا ، رانا ثناء اللہ

ایرانی جوہری ڈیل امریکی قومی سلامتی کے مفاد میں ہے، اعلیٰ امریکی جنرل

datetime 14  مارچ‬‮  2018

ایرانی جوہری ڈیل امریکی قومی سلامتی کے مفاد میں ہے، اعلیٰ امریکی جنرل

واشنگٹن(این این آئی)ایک اعلیٰ امریکی جنرل نے سینیٹ کی عسکری کمیٹی کے سامنے بیان دیتے ہوئے ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کو اہم قرار دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جوزف ووٹل کا کہنا تھا کہ اگر ایران کے ساتھ کیا گیا جوہری معاہدہ ختم ہو جاتا ہے، تو… Continue 23reading ایرانی جوہری ڈیل امریکی قومی سلامتی کے مفاد میں ہے، اعلیٰ امریکی جنرل

کسی کو حق حاصل نہیں کہ وہ سیاستدانوں کی تضحیک کرے،کیپٹن (ر) صفدر

datetime 14  مارچ‬‮  2018

کسی کو حق حاصل نہیں کہ وہ سیاستدانوں کی تضحیک کرے،کیپٹن (ر) صفدر

اسلام آباد (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ جوتے وہی مارتے ہیں جنہوں نے ماضی میں جوتے اٹھائے ہوئے تھے اب وہ مار رہے ہیں ‘ کسی کو حق حاصل نہیں کہ وہ اس طرح سیاستدانوں کی تضحیک کرے‘ افسران کی ترقیوں… Continue 23reading کسی کو حق حاصل نہیں کہ وہ سیاستدانوں کی تضحیک کرے،کیپٹن (ر) صفدر

کردستان پربین الاقوامی پروازوں کی پابندی ختم کر دی جائے گی، عراقی وزیراعظم

datetime 14  مارچ‬‮  2018

کردستان پربین الاقوامی پروازوں کی پابندی ختم کر دی جائے گی، عراقی وزیراعظم

بغداد(این این آئی)عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ شمالی عراق کے خود مختار علاقے کردستان پرعائد انٹرنیشنل پروازوں کی پابندی کو ختم کر دیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بدھ کو جاری کیے گئے ایک بیان میں العبادی نے یہ بھی کہا کہ کردستان سے بین الاقوامی پروازوں کا سلسلہ ایک… Continue 23reading کردستان پربین الاقوامی پروازوں کی پابندی ختم کر دی جائے گی، عراقی وزیراعظم

پیپلزپارٹی نے شیری رحمان کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر نامزد کردیا

datetime 14  مارچ‬‮  2018

پیپلزپارٹی نے شیری رحمان کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر نامزد کردیا

اسلام آباد(آئی این پی) پیپلزپارٹی نے شیری رحمان کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر نامزد کردیا۔سینیٹ الیکشن میں اپوزیشن کے حمایت یافتہ صادق سنجرانی چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں کامیاب ہوئے جب کہ پیپلزپارٹی کے سلیم مانڈوی والا ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہوگئے۔سینیٹ میں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب کے بعد اب بڑی جماعتوں نے… Continue 23reading پیپلزپارٹی نے شیری رحمان کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر نامزد کردیا

خواتین کو صنفِ نازک کے طور پر لینے کی ضرورت نہیں، جرمن عدالت

datetime 14  مارچ‬‮  2018

خواتین کو صنفِ نازک کے طور پر لینے کی ضرورت نہیں، جرمن عدالت

برلن(این این آئی)جرمن عدالت نے بینکوں کو ہدایت کی ہے کہ خواتین اکاؤنٹ ہولڈرز کے ساتھ صنفی وضاحت کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ بینک میں اکاؤنٹ رکھنے والے کو صنفی اعتبار سے ترجیح دینا بھی ضروری نہیں ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی کی وفاقی عدالت انصاف نے اْس اسی برس کی خاتون کی اپیل… Continue 23reading خواتین کو صنفِ نازک کے طور پر لینے کی ضرورت نہیں، جرمن عدالت