اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

اب ہار جیت معنی نہیں رکھتے بلکہ جنگ اب عزت کیلئے لڑی جائیگی، رانا فواد

datetime 14  مارچ‬‮  2018

اب ہار جیت معنی نہیں رکھتے بلکہ جنگ اب عزت کیلئے لڑی جائیگی، رانا فواد

شارجہ (آئی این پی)پہلے دو ایڈیشنز کی طرح پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں بھی ناکامی سے دوچار ہونے والی ٹیم لاہور قلندرز کے اونر فواد رانا نے ایک انٹرویو میں ٹیم کی لگاتار ناکامی کی وجہ بدقسمتی کو قرار دے دیا۔ اپنے ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ ٹیم کی لگاتار… Continue 23reading اب ہار جیت معنی نہیں رکھتے بلکہ جنگ اب عزت کیلئے لڑی جائیگی، رانا فواد

سپریم کورٹ میں نواز شریف، سعد رفیق اور دانیال عزیز کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواستیں ناقابل سماعت قرار، مسترد کردی گئیں

datetime 14  مارچ‬‮  2018

سپریم کورٹ میں نواز شریف، سعد رفیق اور دانیال عزیز کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواستیں ناقابل سماعت قرار، مسترد کردی گئیں

اسلام آباد (آئی این پی ) سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف، وزیر ریلوے سعد رفیق اوروزیر نجکاری دانیال عزیز کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواستیں ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی گئیں۔ بدھ کو چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے نوازشریف، خواجہ سعد رفیق اور دانیال عزیز کے… Continue 23reading سپریم کورٹ میں نواز شریف، سعد رفیق اور دانیال عزیز کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواستیں ناقابل سماعت قرار، مسترد کردی گئیں

میرے جوتے کا ٹارگٹ عمران خان نہیں بلکہ یہ خاتون تھی، جوتا مارنے والے کے بیان نے معاملے کا رخ ہی موڑ دیا

datetime 14  مارچ‬‮  2018

میرے جوتے کا ٹارگٹ عمران خان نہیں بلکہ یہ خاتون تھی، جوتا مارنے والے کے بیان نے معاملے کا رخ ہی موڑ دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان پر جوتا اچھالنے والے نوجوان کا کہنا ہے کہ وہ جوتا عمران خان کو نہیں بلکہ ان کے ساتھ کھڑی لڑکی نادیہ خٹک کو مارنا چاہتا تھا۔نجی ٹی وی  کے مطابق عمران خان پر جوتا اچھالنے والے 22سالہ احمد سفیان کا کہنا ہے کہ وہ عمران… Continue 23reading میرے جوتے کا ٹارگٹ عمران خان نہیں بلکہ یہ خاتون تھی، جوتا مارنے والے کے بیان نے معاملے کا رخ ہی موڑ دیا

مسلح افواج کی صلاحیتوں میں اضافے اور مضبوطی کے لئے اقدامات کررہے ہیں،خرم دستگیر

datetime 14  مارچ‬‮  2018

مسلح افواج کی صلاحیتوں میں اضافے اور مضبوطی کے لئے اقدامات کررہے ہیں،خرم دستگیر

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ مسلح افواج کی صلاحیتوں میں اضافے اور مضبوطی کے لئے اقدامات کررہے ہیں‘ سہیل امان نے اپنے طویل کیریئر کے دوران مادر وطن کیلئے شاندار خدمات سرانجام دیں۔ بدھ کو وزیر دفاع خرم دستگیر سے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل… Continue 23reading مسلح افواج کی صلاحیتوں میں اضافے اور مضبوطی کے لئے اقدامات کررہے ہیں،خرم دستگیر

طلال چوہدری پر توہین عدالت کیس میں فرد جرم عائد نہ ہوسکی، چارج شیٹ وکیل کے حوالے

datetime 14  مارچ‬‮  2018

طلال چوہدری پر توہین عدالت کیس میں فرد جرم عائد نہ ہوسکی، چارج شیٹ وکیل کے حوالے

اسلام آباد (آئی این پی)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری پر عدلیہ مخالف بیان بازی پر توہین عدالت کی فرد جرم عائد نہ ہوسکی اور سماعت (آج ) جمعرات تک کے لئے ملتوی کردی گئی۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے توہین عدالت کی سماعت کی۔دوران سماعت… Continue 23reading طلال چوہدری پر توہین عدالت کیس میں فرد جرم عائد نہ ہوسکی، چارج شیٹ وکیل کے حوالے

عائشہ گلالئی کی نااہلی ،سپریم کورٹ نے عمران خان کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

datetime 14  مارچ‬‮  2018

عائشہ گلالئی کی نااہلی ،سپریم کورٹ نے عمران خان کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(سی پی پی) سپریم کورٹ نے عائشہ گلالئی کی نااہلی سے متعلق عمران خان کی درخواست مسترد کر دی۔ چیف جسٹس نے کہا کہ عائشہ گلالئی کا تحریری استعفی تو نہیں آیا، چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ کیا عائشہ گلالئی نے تحریری استعفیٰ دے دیا؟ جس پر وکیل عمران خان نے کہا کہ… Continue 23reading عائشہ گلالئی کی نااہلی ،سپریم کورٹ نے عمران خان کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے الزامات لگانے والے اراکین اور پارٹی سربراہان سے شواہد طلب کرلئے

datetime 14  مارچ‬‮  2018

الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے الزامات لگانے والے اراکین اور پارٹی سربراہان سے شواہد طلب کرلئے

اسلام آباد ( آئی این پی ) الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے الزامات لگانے والے اراکین اور پارٹی سربراہان سے شواہد طلب کرلیے، چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ ہارس ٹریڈنگ کی تحقیقات کے لئے تمام اختیارات استعمال کریں گے،بدقسمتی سے جو ووٹ خریدتے ہیں اور وہ بھی پارلیمنٹیرینز ہیں اور… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے الزامات لگانے والے اراکین اور پارٹی سربراہان سے شواہد طلب کرلئے

سعودی کابینہ نے جوہری توانائی پروگرام کی قومی پالیسی کی منظوری دے دی

datetime 14  مارچ‬‮  2018

سعودی کابینہ نے جوہری توانائی پروگرام کی قومی پالیسی کی منظوری دے دی

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی کابینہ نے جوہری توانائی پروگرام کے بارے میں قومی پالیسی کی منظوری دے دی ۔سعودی عرب کی سرکار ی خبررساں ایجنسی کے مطابق منظور کردہ قومی پالیسی کے تحت تمام جوہری سرگرمیاں پْرامن مقاصد کے لیے ہوں گی اور یہ بین الاقوامی معاہدوں کی تحدیدات کے مطابق انجام دی جائیں… Continue 23reading سعودی کابینہ نے جوہری توانائی پروگرام کی قومی پالیسی کی منظوری دے دی

’’سب دعوے کرتے رہے اقرار الحسن بازی لے گیا ‘‘ میانمار کے بعد اب سرزمین شام سے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دینے والی خبر آگئی

datetime 14  مارچ‬‮  2018

’’سب دعوے کرتے رہے اقرار الحسن بازی لے گیا ‘‘ میانمار کے بعد اب سرزمین شام سے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دینے والی خبر آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے اینکر اقرار الحسن سے شاید ہی کوئی پاکستانی ایسا ہو گا کہ جو واقف نہ ہو ، اقرار الحسن اپنے پروگرام’’سر عام ‘‘کے ذریعے جہاں سماج دشمن عناصر کی سرکوبی کیلئے سرگرم عمل رہتے ہیں وہیں خدمت خلق کیلئے ان کی کوششیں… Continue 23reading ’’سب دعوے کرتے رہے اقرار الحسن بازی لے گیا ‘‘ میانمار کے بعد اب سرزمین شام سے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دینے والی خبر آگئی