سکھ پٹھان بھی ہوتے ہیں!پاکستان کا وہ علاقہ جہاں اس کمیونٹی کے 250خاندان آباد ہیں ،ایسی معلومات جو بہت کم پاکستانی جانتے ہونگے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کیا سکھ پٹھان بھی ہوتے ہیں؟آپ دنیا بھر میں ڈھونڈیں ایسی منفرد مثال کہیں مشکل سے ہی ملے گی لیکن پاکستان کے شہر ننکانہ صاحب میں پوری سکھ پٹھان کمیونٹی آباد ہے۔ مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ننکانہ صاحب میں اڑھائی سو کے قریب پشتون سکھ خاندان آباد ہیں۔ گردوارہ جنم استھان… Continue 23reading سکھ پٹھان بھی ہوتے ہیں!پاکستان کا وہ علاقہ جہاں اس کمیونٹی کے 250خاندان آباد ہیں ،ایسی معلومات جو بہت کم پاکستانی جانتے ہونگے