شہبازشریف کا داماد علی عمران بھی نیب کے شکنجے میں ،کہاں کہاں سے مال بنایا؟ اثاثوں کی تفصیلات طلب
اسلام آباد،لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک،آن لائن)شریف فیملی کے گرد گھرا تنگ ،اب وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے داماد علی عمران کے اثاثوں کی تحقیقات بھی شروع کردیں،نیب ذرائع کے مطابق ایل ڈی اے سے علی عمران کے اثاثوں کی تفصیلات طلب کر لی گئی ہیں،گلبرگ کی معروف شاہراہ پر پلازے کے حوالے سے بھی تفصیلات مانگی گئی… Continue 23reading شہبازشریف کا داماد علی عمران بھی نیب کے شکنجے میں ،کہاں کہاں سے مال بنایا؟ اثاثوں کی تفصیلات طلب