اسرائیل دھوکے باز،جھوٹا اور جابرملک،مذاکرات کی کوشش ناقابل معافی غلطی ہوگی،ایران کا اعلان
تہرا ن (آن لائن) ایران کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات کی کوشش ‘ناقابلِ معافی غلطی’ ہو گی۔ان کا یہ بیان سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے اس بیان کے چند روز بعد آیا جس میں ولی عہد… Continue 23reading اسرائیل دھوکے باز،جھوٹا اور جابرملک،مذاکرات کی کوشش ناقابل معافی غلطی ہوگی،ایران کا اعلان