جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

حکومت اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے لئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کررہی ہے ،سرتاج عزیز

datetime 5  اپریل‬‮  2018

حکومت اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے لئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کررہی ہے ،سرتاج عزیز

اسلام آباد(این این آئی)ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ حکومت اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے لئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کررہی ہے۔ پلاننگ کمیشن ویژن 2025ء کے تحت چاروں صوبوں سمیت آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور قبائلی علاقہ جات میں ہر بچے کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے کے لئے… Continue 23reading حکومت اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے لئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کررہی ہے ،سرتاج عزیز

نا اہل وزیر اعظم نے پاکستان، عوام اور اداروں کو کھلی دھمکی دی ہے،بابر اعوان

datetime 5  اپریل‬‮  2018

نا اہل وزیر اعظم نے پاکستان، عوام اور اداروں کو کھلی دھمکی دی ہے،بابر اعوان

اسلام آباد ( آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء بابر اعوان نے کہا ہے کہ نا اہل وزیر اعظم نے پاکستان کو پاکستان کی عوام اور پاکستان کے اداروں کو کھلی دھمکی دی ہے، نواز شریف نے کہا جو ہمارے راستے میں آئے گا اسکو نیست و نابود کر دے گے،نواز شریف… Continue 23reading نا اہل وزیر اعظم نے پاکستان، عوام اور اداروں کو کھلی دھمکی دی ہے،بابر اعوان

برائلر گوشت کی قیمت میں 10روپے فی کلو اضافہ

datetime 5  اپریل‬‮  2018

برائلر گوشت کی قیمت میں 10روپے فی کلو اضافہ

لاہور( این این آئی) برائلر گوشت کی قیمت میں ایک ہی روز میں 10روپے فی کلو اضافہ ہوگیا۔ گزشتہ روز برائلر گوشت کی قیمت 10روپے اضافے سے 203روپے بڑھ کر 213روپے فی کلو ہو گئی۔ فارمی انڈوں کی قیمت85روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

کہکشاں کے وسط میں ایک درجن بلیک ہولز دریافت

datetime 5  اپریل‬‮  2018

کہکشاں کے وسط میں ایک درجن بلیک ہولز دریافت

واشنگٹن(این این آئی)سائنس دانوں نے کہاہے کہ ہماری کہکشاں کے بیچ میں ممکنہ طور پر ایک درجن بلیک ہولز موجود ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس نئی تحقیق نے کئی دہائی پرانی پیش گوئی کی توثیق کی ہے جس کے مطابق یہ تحقیق سائنسی جریدے نیچر میں شائع ہوئی ہے۔ہماری کہکشاں کے بیچ میں ایک بہت بڑا… Continue 23reading کہکشاں کے وسط میں ایک درجن بلیک ہولز دریافت

مارٹن کنگ نے ہمارے لیے انصاف اور امن کی گراں قدر میراث چھوڑی ہے،ڈونلڈ ٹرمپ

datetime 5  اپریل‬‮  2018

مارٹن کنگ نے ہمارے لیے انصاف اور امن کی گراں قدر میراث چھوڑی ہے،ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (این این آئی) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شہری حقوق کے راہنما مارٹن لوتھر کنگ جونیئر غلط طریقے سے دنیا سے رخصت کیا گیا، اْنھوں نے ہمارے لیے انصاف اور امن کی گراں قدر میراث چھوڑی ہے۔یادرہے کہ اْنھیں 50 برس قبل ٹینیسی کے شہر میمفس میں ایک جلسہ عام میں… Continue 23reading مارٹن کنگ نے ہمارے لیے انصاف اور امن کی گراں قدر میراث چھوڑی ہے،ڈونلڈ ٹرمپ

750والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16اپریل کو ہو گی

datetime 5  اپریل‬‮  2018

750والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16اپریل کو ہو گی

لاہور( این این آئی)750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16اپریل کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کے تین جبکہ 93ہزار روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

کیمبرج اینالٹیکا سے تقریباًنوکروڑ صارفین کا ڈیٹا شیئر ہوا، فیس بک

datetime 5  اپریل‬‮  2018

کیمبرج اینالٹیکا سے تقریباًنوکروڑ صارفین کا ڈیٹا شیئر ہوا، فیس بک

نیویارک (این این آئی)سوشل میڈیا کی سب سے بڑی کمپنی فیس بک نے کہا ہے کہ برطانوی فرم کیمبرج اینالٹیکا کے ساتھ 5 کروڑ نہیں بلکہ 8کروڑ 70 لاکھ صارفین کا ڈیٹا شیئر کیا گیا۔۔دوسری جانب کمپنی کے بانی 33 سالہ مارک زکربرگ 11 اپریل کو کانگریس کے پینل کے سامنے پیش ہو کر معاملے… Continue 23reading کیمبرج اینالٹیکا سے تقریباًنوکروڑ صارفین کا ڈیٹا شیئر ہوا، فیس بک

ایک شخص پینے کیلئے کوکا کولا خریدی ،گھر آکر جب اسے کھولا تو اس کے اندرسے ایسی چیز نکلی کہ آپ بھی کوکا کولا پینا چھوڑ دینگے

datetime 5  اپریل‬‮  2018

ایک شخص پینے کیلئے کوکا کولا خریدی ،گھر آکر جب اسے کھولا تو اس کے اندرسے ایسی چیز نکلی کہ آپ بھی کوکا کولا پینا چھوڑ دینگے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کوکاکولا کو پاکستان سمیت دنیا بھر مییں بہت پسند کیا جاتا ہے ۔ لیکن جنوبی امریکہ کے ملک ارجنٹینا سے کوکاکولا کی بوتل سے ایک ایسی چیز نکلنے کی ویڈیومنظرعام پر آ گئی ہے کہ دیکھ کر ہی آپ کو الٹیاں آنے لگیں گی۔ رپورٹ کے مطابق ارجنٹینا کے شہر فریئر میں… Continue 23reading ایک شخص پینے کیلئے کوکا کولا خریدی ،گھر آکر جب اسے کھولا تو اس کے اندرسے ایسی چیز نکلی کہ آپ بھی کوکا کولا پینا چھوڑ دینگے

سندھ سے کون سا نعرہ ختم اور کونسا نعرہ گونجنے والا ہے ؟ عمران خان نے پیپلز پارٹی کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

datetime 5  اپریل‬‮  2018

سندھ سے کون سا نعرہ ختم اور کونسا نعرہ گونجنے والا ہے ؟ عمران خان نے پیپلز پارٹی کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

حیدرآباد(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی جانب سے نئی ایمنسٹی اسکیم مجرموں کو بچانے کی بھونڈی کوشش اور دیانتدار ٹیکس گزاروں کے چہرے پر طمانچہ ہے، سندھ میں لوگوں پر ظلم ہو رہا ہے، آصف زرداری، ان کی بہن اور وزیر یہاں کے عوام… Continue 23reading سندھ سے کون سا نعرہ ختم اور کونسا نعرہ گونجنے والا ہے ؟ عمران خان نے پیپلز پارٹی کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی